منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تھنڈیانی مربوط سیاحتی منصوبہ، 23 ارب روپے کی نجی سرمایہ کاری متوقع

1 دن پہلے
A A
Thandiani Integrated Tourism Project Private investment of Rs 23 billion expected.
Share on Facebookwhatsapp

مری ( پاک ترک نیوز) گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تھنڈیانی مربوط سیاحتی منصوبے کے تحت تقریباً 23 ارب روپے کی نجی سرمایہ کاری متوقع قرار دے دی، جبکہ منصوبے سے خیبر پختونخوا حکومت کو تقریباً 2 ارب 50 کروڑ روپے آمدن حاصل ہونے کا امکان ہے۔گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد فواد کے مطابق تھنڈیانی میں تقریباً 400 کنال اراضی کو مربوط انداز میں سیاحتی مقاصد کے لیے ترقی دی جائے گی۔

منصوبے کے تحت جدید سیاحتی سہولیات اور بنیادی ڈھانچہ قائم کیا جائے گا، تاہم علاقے کے قدرتی ماحول، جنگلات اور پہاڑی منظرنامے کو محفوظ رکھنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔حکام کے مطابق نجی سرمایہ کاری سے علاقے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور مقامی سطح پر معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔گلیات میں ماحول کو نقصان پہنچانے اور بے ہنگم تعمیرات کی روک تھام کے لیے بھی اقدامات کیے گئے ہیں۔ گزشتہ ایک سال کے دوران کنکریٹ کی تعمیرات پر پابندی عائد کرکے مخصوص علاقوں میں پہلے سے تیار شدہ اور لکڑی سے بنے ڈھانچوں کی اجازت دی گئی ہے۔نئے تعمیراتی ضوابط 2026 کے تحت حساس ماحولیاتی اور سیاحتی علاقوں میں عمارتوں کی زیادہ سے زیادہ بلندی بھی کم کردی گئی ہے۔ پہلے سات منزلہ عمارتوں کی اجازت تھی، جسے اب پانچ منزل تک محدود کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑیھیں: 26نومبر احتجاج کیس ،عمر ایوب سمیت 3ایم این ایز ااور 12ایم پی ایز کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیاحتی مقامات پر ٹریفک کے دباؤ اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے برقی سیاحتی گاڑیاں بھی متعارف کرائی گئی ہیں۔

موضوعات : projectthandni
ShareSend

متعلقہ خبریں

Deadline set for completion of Gujranwala Yellow Line Mass Transit Project by March 2027.
تازہ ترین

گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ مارچ 2027 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر

24 اگست , 2026
Islamabad Safe City expansion project 85% complete; Interior Minister visits Safe City headquarters.
تازہ ترین

اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل،وزیرداخلہ کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

7 اگست , 2026
Thar Coal railway link project 60% complete; target set for completion by December 2026.
تازہ ترین

تھر کول ریلوے رابطہ منصوبہ 60 فیصد مکمل، دسمبر 2026 تک تکمیل کا ہدف

27 جولائی , 2026
ای وی بس کا منصوبہ کسی صوبے میں نہیں ،شرجیل میمن
اہم ترین 3

ای وی بس کا منصوبہ کسی صوبے میں نہیں ،شرجیل میمن

17 اپریل , 2026
Is there really a Greater Israel plan
تازہ ترین

کیا واقعی گریٹر اسرائیل منصوبہ ہے ؟

7 مارچ , 2026
KP Considers $642 Million Modern Train Project
تازہ ترین

خیبر پختونخوا کا 642ملین ڈالر سے جدید ٹرین منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

24 دسمبر , 2025
اگلی خبر
پٹرول پر ریلیف کیسے ملے گا؟وفاقی وزراء نے تفصیلات بتا دیں

پٹرول پر ریلیف کیسے ملے گا؟وفاقی وزراء نے تفصیلات بتا دیں

یہ بھی پڑھیں

Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026
4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

15 ستمبر , 2026
A warning sign for those who drink sweet beverages daily.

روزانہ میٹھے مشروبات پینے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔