ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دہشتگردانہ سوچ اورانتہاپسندانہ پالیسیاں،افغان طالبان رجیم عالمی تنہائی کاشکار

3 مہینے پہلے
A A
دہشتگردانہ سوچ اورانتہاپسندانہ پالیسیاں،افغان طالبان رجیم عالمی تنہائی کاشکار
Share on Facebookwhatsapp

کابل (پاک ترک نیوز )دہشتگردانہ سوچ اورانتہاپسندانہ پالیسیوں کے باعث افغان طالبان رجیم آج بھی عالمی تنہائی کاشکار ہو گئے ۔قابض افغان طالبان رجیم پر عالمی اعتراضات میں اضافہ،انسانی حقوق کی تنظیمیں رجیم کیخلاف میدان میں آگئیں

انٹرنیشنل فیڈریشن فارہیومن رائٹس سمیت82 دیگرعالمی تنظیموں نے طالبان وفدکےجون میں ممکنہ دورہ برسلز پراظہارتشویش کیا ہے

انسانی حقوق کی تنظیموں نے یورپی یونین سے افغان طالبان کیساتھ سیاسی و سفارتی روابط قائم نہ کرنے کا زوردار مطالبہ کیا ہے

تنظیموں نے زور دیا کہ طالبان افغانستان کے عوام کے نمائندہ نہیں اور نہ ہی کسی بھی شراکتی یا نمائندہ عمل کے تحت اقتدار میں آئے ہیں۔عالمی عدالت انصاف نے صنفی مظالم پر دو سینیئر طالبان رہنماؤں کے وارنٹ جاری کر رکھے جبکہ متعدد ارکان یورپی یونین کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں
تنظیموں کے مطابق یورپی سرزمین پر طالبان سے سرکاری رابطہ سنگین قانونی و سیاسی مضمرات کا حامل ہوگا، جس سے ان کی غیر قانونی حکومت تسلیم کرنے کا امکان بڑھ جائے گا
ماہرین کے مطابقغیر منتخب طالبان رجیم کو اسپیس دینا افغانستان کے کروڑوں لوگوں کی آواز دبانے کے مترادف ہوگا۔افغان عوام بالخصوص خواتین کو بنیادی حقوق کی فراہمی اور عالمی وعدوں کی تکمیل تک افغان طالبان رجیم کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا

موضوعات : afghanistanAfghanRegimeBreakingNewstaliban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
Afghanistan has once again become a safe haven for global terrorist organizations, says Asim Iftikhar.
تازہ ترین

افغانستان ایک بار پھر عالمی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، عاصم افتخار

17 اگست , 2026
طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار
تازہ ترین

طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار

15 اگست , 2026
Armed resistance against the Afghan Taliban accelerates
تازہ ترین

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی

5 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی آج لاہور میں رپورٹ کریں گے

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی آج لاہور میں رپورٹ کریں گے

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔