ہفتہ , 5 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹی20 ورلڈ کپ افتتاحی میچ: پاکستان کا نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

7 مہینے پہلے
A A
ٹی20 ورلڈ کپ افتتاحی میچ: پاکستان کا نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو : (پاک ترک نیوز)آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی مقابلے میں پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں سری لنکا کے شہر کولمبو میں مدِ مقابل ہیں۔
قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی ٹیم گروپ اے میں اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف کھیل رہی ہے، جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوا۔
میگا ایونٹ میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں شریک ہیں، جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، جبکہ پہلے ہی دن تین میچز شیڈول ہیں۔میچ سے قبل گرین شرٹس نے کولمبو میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا، جس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پر خاص توجہ دی گئی۔
موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی تھی، اسی لیے ٹاس کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا تھا۔افتتاحی روز کے دیگر مقابلوں میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم اسکاٹ لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی، جبکہ ایک اور اہم میچ میں بھارت اور امریکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

موضوعات : NetherlandspakistanT20 World Cup 2026
ShareSend

متعلقہ خبریں

Netherlands' multi-billion dollar gold transferred from the US to London.
تازہ ترین

نیدرلینڈزکا اربوں ڈالر کا سونا امریکا سے لندن منتقل

4 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی
اہم ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع
اہم ترین

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع

31 اگست , 2026
Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

31 اگست , 2026
Pakistan's mineral reserves are a game changer, security and political instability are major obstacles
تازہ ترین

پاکستان کے معدنی ذخائر گیم چینجر،سکیورٹی اور سیاسی عدم استحکام بڑی رکاوٹ قرار

31 اگست , 2026
اگلی خبر
اسلام آباد دھماکا: سی ٹی ڈی کا پشاور میں بڑا ایکشن، مبینہ خودکش حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار

اسلام آباد دھماکا: سی ٹی ڈی کا پشاور میں بڑا ایکشن، مبینہ خودکش حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔