جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی نیوز چینلز کی نشریات میں اچانک مداخلت، پاکستانی ترانہ نشر ہونے کا دعویٰ

3 مہینے پہلے
A A
Sudden interruption in Indian news channel broadcasts; claims of Pakistani anthem being aired.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) بھارت کے دو نیوز چینلز کی لائیو نشریات کے دوران اچانک غیر معمولی مداخلت کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جن کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس دوران پاکستانی قومی ترانہ نشر ہوا اور اسکرین پر مختلف پیغامات بھی دکھائی دیے۔

وائرل ویڈیوز کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھارتی صدر کی تقریر نشر کی جا رہی تھی۔ دعویٰ ہے کہ نشریات میں اچانک خلل آیا، اسکرین کا منظر تبدیل ہو گیا اور کچھ دیر کے لیے پاکستان سے متعلق مواد نشر ہونے لگا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک سائبر حملے کا نتیجہ تھا، تاہم اس حوالے سے متعلقہ بھارتی حکام یا متاثرہ اداروں کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

دوسری جانب پاکستان کی سیاست دان حنا پرویز بٹ نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے بھارت کی مبینہ سائبر سرگرمیوں کا جواب قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مائیکروسافٹ کا اگلے ہفتے ملازمین کو فارغ کرنے کااعلان

یہ پہلا موقع نہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان سائبر سیکیورٹی سے متعلق ایسے دعوے سامنے آئے ہوں۔ ماضی میں بھی مختلف ہیکنگ اور سائبر حملوں کے دعوے کیے جاتے رہے ہیں، تاہم ان میں سے متعدد کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس نوعیت کی ویڈیوز اور دعوؤں کی صداقت جانچنے کے لیے سرکاری مؤقف اور تکنیکی تحقیقات کا انتظار کرنا ضروری ہوتا ہے، تاکہ حقیقت اور افواہ میں فرق کیا جا سکے۔

موضوعات : #indianchanle
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Electric bus service launched in 6 more districts of Punjab

پنجاب کے مزید 6 اضلاع میں الیکٹرک بس سروس کی لانچنگ

یہ بھی پڑھیں

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026
لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

17 ستمبر , 2026
سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

17 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔