جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کے مزید 6 اضلاع میں الیکٹرک بس سروس کی لانچنگ

3 مہینے پہلے
A A
Electric bus service launched in 6 more districts of Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب کے مزید چھ اضلاع میں الیکٹرک بس سروس کی لانچنگ ۔۔۔ اٹک، خوشاب، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد اور خانیوال میں بھی الیکٹرک بسیں چل پڑیں ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب میں کہا الیکٹرک بسوں کی مانگ بہت زیادہ ہے، صرف بیس روپے میں شہری جہاں چاہیں سفر کر سکتے ہیں -۔پنجاب کے عوام کو پہلی بار جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت میسر آئی ہے ۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا یہ اسٹیٹ آف دی آرٹ اور جدید طرز کی گرین بسیں ہیں، جو عوام کو باعزت سفر فراہم کر رہی ہیں -تمام اضلاع اور تحصیلوں میں الیکٹرک بسوں کی تعداد کو بڑھا کر 5 ہزار تک لے جائیں گے -پنجاب کے ہر شہر میں بلا تفریق جدید ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا مری کے شمالی علاقوں سے لے کر جنوبی اور وسطی پنجاب تک الیکٹرک بس سروس کا دائرہ پھیل چکا ہے- اب اس سہولت کو تحصیلوں کی سطح تک بھی مرحلہ وار بڑھایا جا رہا ہے ۔عوام کو باعزت سفری سہولت ملنے سے لوگ خوشی سے اپنے کام، اسکول اور کالجز جا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا خواتین بڑی تعداد میں الیکٹرک بس سروس سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے اسی سال تقریباً 1500 مزید بسیں شامل ہوں گی، جس سے مجموعی تعداد 3 ہزار تک پہنچ جائے گی،

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا جہاں جہاں مزید بسوں کی ضرورت ہے، وہاں فوری طور پر نئی بسیں فراہم کی جائیں گی – پنجاب کی 147 تحصیلوں تک یہ سہولت پہنچانے کا عزم رکھتے ہیں، عوام اطمینان رکھیں -۔کم از کم کرائے میں بہترین سفری سہولت دینا ہماری حکومت کی ترجیح ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ میں مفت سفر کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا پنجاب ملک کا واحد صوبہ بن چکا ہے جس نے عوام کو سستی، معیاری اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ فراہم کی-آج جتنی خوشی مجھے عوام کو یہ سہولت دیتے ہوئے ہو رہی ہے، شاید اس سے زیادہ کبھی نہیں ہوئی ۔

وزیراعلیٰ نے کہا ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور پوری ٹیم کو ان کی دن رات محنت پر شاباش دیتی ہوں -انشاء اللہ، عوامی خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ آگے بھی جاری رہے گا۔

موضوعات : #electricbusbusesmaryamanawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Launch of green electric buses in 5 more cities of Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے مزید 5 شہروں میں گرین الیکٹرک بسوں کا آغاز

16 جولائی , 2026
Announcement of free travel in public transport in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ میں مفت سفر کا اعلان

3 اپریل , 2026
Decision reserved on request to close inquiry against Maryam Nawaz, Nawaz Sharif
اہم ترین 3

مریم نواز،نواز شریف کیخلاف انکوائری بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

16 مارچ , 2026
اگلی خبر
Being a member of a WhatsApp group is not a crime, those who share illegal content will be held responsible, says High Court

واٹس ایپ گروپ کا ممبر ہونا جرم نہیں ،غیر قانونی مواد شیئر کرنے والا ذمہ دار ہو گا،ہائیکورٹ

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔