ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

طالب علم کی یونیورسٹی میں موت ،طلبا کا شدید احتجاج

7 مہینے پہلے
A A
Student's death at university, students protest strongly
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے علاقے کالا شاہ کاکو میں یو ای ٹی یونیورسٹی میں طالب علم کی موت ،طلبا کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا ۔
طلبانے انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے ۔ طلبا نے موت کو یونیورسٹی حکام کی غفلت قرار دیا ،کہتے ہیں 18 سالہ فہد کی طبعیت ناساز ہوئی مگر ایمبولنس فراہم نہیں کی گئی۔
یونیورسٹی کے میڈیکل سنٹر میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھا۔۔ طالبعلم کو تاخیر سے شاہدرہ ہسپتال پہنچایا گیا جو موت کی وجہ بنا۔۔ طالبعلم فہد کا تعلق بہاولنگر سے اور کمپیوٹنگ انجینرنگ کے دوسرے سمسٹرمیں زیرتعلیم تھا،یونیورسٹی حکام کے مطابق طالب علم کو گردن توڑ بخار ہوا ۔

موضوعات : #studentsambulancekalashahkaku
ShareSend

متعلقہ خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید
اہم ترین 2

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
11 people killed in roof collapses in Lahore and Faisalabad.
تازہ ترین

لاہور اور فیصل آباد میں چھتیں گرنے سے 11افرادجاں بحق

30 جولائی , 2026
Karachi 2 people die, 4 others remain in critical condition after generator smoke fills house
تازہ ترین

کراچی ،گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنےسے 2افراد جاں بحق ،4کی حالت غیر

21 جولائی , 2026
Students in Punjab will again get e-bikes on installments
تازہ ترین

پنجاب میں طلبا کو پھر قسطوں پر ای بائیکس ملیں گی

30 جون , 2026
نوشہرہ فیروزمیں تیزرفتار ٹرالر کی کار کو ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
تازہ ترین

نوشہرہ فیروزمیں تیزرفتار ٹرالر کی کار کو ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

8 ستمبر , 2025
اگلی خبر
Important news has arrived regarding the weather, where will it rain

موسم کے حوالے سے اہم خبر آ گئی ،کہاں کہاں بارش ہو گی؟

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In