پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسپیس ایکس کے شیئرز میں زبردست اضافہ، کمپنی کی مجموعی مالیت 2.5 ٹریلین ڈالر

4 مہینے پہلے
A A
SpaceX shares surge, company's total value hits $2.5 trillion
Share on Facebookwhatsapp

کیلی فورنیا ( پاک ترک نیوز) خلائی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کے شیئرز میں تقریباً 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد کمپنی کی مجموعی مالیت 2.5 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئی، جبکہ بانی ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بن گئے۔

رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس کے شیئرز پیر کو 19.7 فیصد اضافے کے ساتھ 192.8 ڈالر پر بند ہوئے۔ اس سے قبل جمعے کے روز کمپنی کے شیئرز نیسڈیک میں 135 ڈالر فی شیئر کے حساب سے ٹریڈ ہونا شروع ہوئے تھے اور پہلے ہی دن 19 فیصد اضافہ دیکھا گیا تھا۔

صرف دو دنوں میں ہونے والے اس غیرمعمولی اضافے کے بعد اسپیس ایکس دنیا کی چھ بڑی کمپنیوں میں شامل ہو گئی ہے، جبکہ اس کی مارکیٹ ویلیو کئی عالمی کمپنیوں سے آگے نکل گئی۔کمپنی کے ابتدائی عوامی شیئرز کی فروخت میں سرمایہ کاروں کی غیرمعمولی دلچسپی کے باعث انڈر رائٹر بینکوں نے "گرین شو آپشن” بھی استعمال کیا، جس کے تحت اضافی شیئرز فروخت کیے جا سکتے ہیں۔

اسپیس ایکس نے مجموعی طور پر تقریباً 639 ملین شیئرز فروخت کیے، جن میں 83 ملین سے زائد اضافی شیئرز بھی شامل تھے۔ اس طرح کمپنی نے 85.7 ارب ڈالر اکٹھے کیے، جو ابتدائی ہدف 75 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ ہیں۔

یہ آئی پی او دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا آئی پی او قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل 2019 میں Saudi Aramco نے تقریباً 29 ارب ڈالر جمع کر کے ریکارڈ قائم کیا تھا، جو اب ٹوٹ چکا ہے۔

ماہرین کے مطابق اسپیس ایکس کی شاندار کامیابی نہ صرف خلائی صنعت میں اس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے بلکہ عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا بھی ثبوت ہے۔ دوسری جانب ایلون مسک کی دولت میں ہونے والے بڑے اضافے نے انہیں تاریخ کا پہلا ٹریلین ڈالر مالیت رکھنے والا فرد بنا دیا ہے۔

موضوعات : #spacexcompanyshares
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار
تازہ ترین

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.
تازہ ترین

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Legal battle intensifies over SpaceX's controversial land swap.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کے متنازع زمین کے تبادلے پرقانونی جنگ تیز

24 جولائی , 2026
Chinese company interested in investing billions of dollars in Pakistan
تازہ ترین

چینی کمپنی کی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

6 جولائی , 2026
Oil marketing companies demand Rs 82.5 billion in subsidy
تازہ ترین

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے سبسڈی کی مد میں 82 ارب 50 کروڑ روپے مانگ لیے

28 اپریل , 2026
Iran's Revolutionary Guards warn major US tech companies
تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کی بڑی امریکی ٹیک کمپنیوں کو وارننگ

11 مارچ , 2026
اگلی خبر
Anmol alias Pinky's mobile phone data found

انمول عرف پنکی کے موبائل فون کا ڈیٹا مل گیا

یہ بھی پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کرنے کی تجویز زیر غور

قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کرنے کی تجویز زیر غور

5 اکتوبر , 2026
China establishes new military academies to prepare for drone and artificial intelligence warfare

چین میں ڈرون اور مصنوعی ذہانت کی جنگی تیاری کے لیے نئی فوجی درسگاہیں قائم

5 اکتوبر , 2026
Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
The long march will continue; it will not stop. Sohail Afridi holds the command Salman Akram Raja.

لانگ مارچ جاری رہے گا، رکے گا نہیں، کمان سہیل آفریدی کے پاس ہے: سلمان اکرم راجہ

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔