بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

سائوتھ افریقہ 4 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی

11 مہینے پہلے
A A
سائوتھ افریقہ 4 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سائوتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیم چار سال سے زائد عرصے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی ، تمام فارمیٹس کی سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔
سائوتھ افریقن ٹیم کا پاکستان میں ایک ماہ قیام کے قیام کا امکان ہے ، کرکٹ جنوبی افریقہ ٹیم کا دورہ پاکستان مختصر رکھنا چاہتی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے دورے کیلئے تمام فارمیٹس کی سیریز کیلئے مختلف تاریخوں کی تجویز دے دی ہے۔
پہلا ٹیسٹ میچ 12 اور دوسرا 20 اکتوبر جبکہ 3 ون ڈے میچز کی سیریز اکتوبر کے آخری ہفتے سے کرانے کی تجویز دی گئی ہے ، اس کے علاوہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز نومبر کے پہلے ہفتے سے ہو سکتا ہے۔
ٹیسٹ میچز کیلئے لاہور اور راولپنڈی کی وینیوز پر غور کیا جا رہا ہے ، دونوں بورڈز میں بات چیت کے بعد ہی شیڈول کی منظوری دی جائے گی، تاریخوں اور وینیوز میں ردوبدل بھی ممکن ہے۔

موضوعات : odipakistanptnurdut20
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 جولائی , 2026
پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

20 جولائی , 2026
England defeated India in the third ODI as well.
تازہ ترین

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست دیدی

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
آسٹریلیا غیر قانونی تارکین وطن کی آبادی کاری کیلئے ناورو کو 1.6بلین ڈالر ادا کرے گا

آسٹریلیا غیر قانونی تارکین وطن کی آبادی کاری کیلئے ناورو کو 1.6بلین ڈالر ادا کرے گا

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English