پیر , 10 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہیل آفریدی کی بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ آمد،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

2 گھنٹے پہلے
A A
Sohail Afridi visits Barrister Gohar's residence to offer condolences on his mother's passing.
Share on Facebookwhatsapp

بونیر (پاک ترک نیوز) پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی پاکستان تحریک انصاف کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے بیرسٹر گوہر کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔

وزیراعلیٰ نے بیرسٹر گوہر سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں: مصطفیٰ عامر قتل کیس، مقدمات میں تاخیر کے خلاف والدہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

محمد سہیل آفریدی نے سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

موضوعات : #sohailafridibarristergohar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Founder of PTI, Riha Force, was never established, Sohail Afridi's response in the Federal Constitutional Court
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کبھی قائم نہیں ہوئی،سہیل آفریدی کا وفاقی آئینی عدالت میں جواب

27 جولائی , 2026
Petitions against Sohail Afridi scheduled for hearing in Constitutional Court
پاکستان

آئینی عدالت میں سہیل آفریدی کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

24 جولائی , 2026
Khyber Pakhtunkhwa government announces strike
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کاقلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

5 مئی , 2026
Constitutional Court seeks response from Sohail Afridi on formation of Bain Riha Force
اہم ترین 3

بانی رہائی فورس کی تشکیل،آئینی عدالت نے سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا

1 اپریل , 2026
Sohail Afridi named in Radio Pakistan attack case
اہم ترین 2

سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد

11 مارچ , 2026
مائنس ون ہوا تو کوئی باقی رہے گا نہ حالات آپ کے کنٹرول میں آئیں گے: بیرسٹر گوہر
تازہ ترین

مائنس ون ہوا تو کوئی باقی رہے گا نہ حالات آپ کے کنٹرول میں آئیں گے: بیرسٹر گوہر

10 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Remittances of $3.6 billion recorded in July.

جولائی میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر ریکارڈ

یہ بھی پڑھیں

Deaths of two women in police custody ruled as natural causes; post-mortem report released.

تھانے میں گرفتار دو خواتین کی ہلاکت طبی موت قرار ،پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

10 اگست , 2026
Approval granted to add two new aircraft to PIA's fleet.

پی آئی اے کے بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کی منظوری

10 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026
Remittances of $3.6 billion recorded in July.

جولائی میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر ریکارڈ

10 اگست , 2026
Sohail Afridi visits Barrister Gohar's residence to offer condolences on his mother's passing.

سہیل آفریدی کی بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ آمد،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔