اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

گریڈ 17میں بھرتیوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

3 مہینے پہلے
A A
Sindh High Court's decision against recruitment in Grade 17 suspended
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے گریڈ سترہ میں بھرتیوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ،فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ۔
جسٹس حسن رضوای نے ریمارکس دیئے گریڈ سترہ سے اوپر بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کے بغیر کیسے ہو گئیں؟۔کیا بھرتیاں کرتے ہوئے طریقہ پر عمل درآمد کیا گیا؟ ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے دلائل دیئے تقرریاں سندھ حکومت کے پراجیکٹ میں کی گئیں۔
سندھ ہائیکورٹ نے بھرتی ملازمین کا معاملہ پبلک سروس کمیشن کے ریفر کرنے کا حکم دیا ہے ،جسٹس حسن اظہر رضوای نے کہا آٹھ سال ملازمت کرلی ہے اب یہ پبلک سروس کمیشن کو کلیئر کرلیں؟

موضوعات : #sindhhighcourtdesigengrade17
ShareSend

متعلقہ خبریں

Orders to register accident cases against NHA Chairman, IG Motorways
تازہ ترین

حادثات کے مقدمات چیئرمین این ایچ اے ،آئی جی موٹر وے کیخلاف درج کرنے کا حکم

6 مارچ , 2026
اگلی خبر
Federal Minister for Housing meets Prime Minister Shehbaz Sharif

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English