ہفتہ , 1 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ کا کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن، سینئر سول جج جبری ریٹائر

1 گھنٹہ پہلے
A A
Sindh High Court takes major action against corruption, senior civil judge forcibly retires
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ نے بڑا انتظامی اقدام اٹھاتے ہوئے سینئر سول جج ایاز علی کناسرو کو جبری ریٹائر کر دیا۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر راجپوت نے انکوائری اور حتمی سماعت کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ عدالتی کارروائی کے دوران سینئر سول جج ایاز علی کناسرو کے خلاف بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے کا ذکر کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انکوائری آفیسر جسٹس شمس الدین عباسی نے کیس کی تفصیلی تحقیقات مکمل کیں، جبکہ مجاز اتھارٹی نے انہیں ملازمت سے برطرف کرنے کی سفارش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: گریڈ 17میں بھرتیوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے تمام شواہد، حقائق اور قانونی نکات کا جائزہ لینے کے بعد برطرفی کے بجائے جبری ریٹائرمنٹ کی سزا مقرر کی۔ سندھ ہائیکورٹ کا یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات : #sindhhighcourtciviljudge
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sindh High Court's decision against recruitment in Grade 17 suspended
تازہ ترین

گریڈ 17میں بھرتیوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

30 اپریل , 2026
Orders to register accident cases against NHA Chairman, IG Motorways
تازہ ترین

حادثات کے مقدمات چیئرمین این ایچ اے ،آئی جی موٹر وے کیخلاف درج کرنے کا حکم

6 مارچ , 2026
اگلی خبر
دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں موسلادھار بارش

کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں موسلادھار بارش

1 اگست , 2026
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسلام آباد سے گرفتار

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسلام آباد سے گرفتار

1 اگست , 2026
شمالی وزیرستان میں آپریشن ،5خوارج ہلاک ، پاک فوج کا میجر شہید

شمالی وزیرستان میں آپریشن ،5خوارج ہلاک ، پاک فوج کا میجر شہید

1 اگست , 2026
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس ،6ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس ،6ملزمان گرفتار

1 اگست , 2026
دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔