پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں، مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آچکی: وزیر خزانہ

1 سال پہلے
A A
معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں، مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آچکی: وزیر خزانہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے، موجودہ زرمبادلہ ذخائر اڑھائی ماہ کی درآمدات کیلئے کافی ہیں، پاکستان کی معاشی کامیابیوں کو عالمی سطح پر بھی سراہا گیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مزید کہا ہے کہ 3 بڑی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کی، گزشتہ مالی سال میں ملک کی جی ڈی پی میں 3 فیصد اضافہ ہوا، رواں سال 4 فیصد سے زائد کی ترقی کا ہدف تھا۔
محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سیلاب سے کچھ ترقی متاثر ہو سکتی ہے، پر امید ہیں کہ رواں مالی سال 3.5 فیصد شرح نمو حاصل کرلیں گے، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، حال ہی میں بیجنگ میں 24 مشترکہ منصوبوں پر معاہدے ہوئے، سرمایہ کاری کے نئے مواقع بھی زیر غور ہیں۔

موضوعات : #imfaurangzaibecnomyfinanceministermuhammadaurangzaib
ShareSend

متعلقہ خبریں

Despite global economic uncertainty, Pakistan's economic recovery journey continues, says Finance Minister
تازہ ترین

عالمی معاشی بے یقینی کے باوجود پاکستان میں معاشی بحالی کا سفر جاری ہے، وزیر خزانہ

24 اکتوبر , 2026
Important meeting between the Finance Minister and the IMF chief
تازہ ترین

وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف سربراہ کی اہم ملاقات

15 اکتوبر , 2026
Pakistan is shifting from aid towards trade and investment, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb.
تازہ ترین

پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

15 اکتوبر , 2026
World Bank delegation meets Finance Minister Muhammad Aurangzeb; economic reforms discussed.
اہم ترین 3

ورلڈ بینک وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال

2 اکتوبر , 2026
The economy must be steered towards sustainable growth Finance Minister.
تازہ ترین

معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہوگا، وزیر خزانہ

1 اکتوبر , 2026
Pakistan has overcome difficult circumstances; now, growth and employment must be boosted Prime Minister.
تازہ ترین

پاکستان نے مشکل حالات پر قابو پا لیا، اب ترقی اور روزگار بڑھانا ہوگا، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
حکومت کا زرعی اور صنعتی صارفین کیلئے طویل مدتی ریلیف؛ بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

حکومت کا زرعی اور صنعتی صارفین کیلئے طویل مدتی ریلیف؛ بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Special committee led by Haroon Akhtar meets with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ہارون اختر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کی ملاقات

26 اکتوبر , 2026
State Bank sets interest rate at 12 percent, an increase of 50 basis points.

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد کر دی، 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

26 اکتوبر , 2026
China demonstrates rapid deployment of the HQ-9B air defense system for desert warfare.

چین کا صحرائی جنگ کے لیے ایچ کیو 9 بی فضائی دفاعی نظام کی تیز منتقلی کا مظاہرہ

26 اکتوبر , 2026
Major increase in traffic fines on Lahore Ring Road

لاہور رنگ روڈ پر ٹریفک جرمانوں میں بڑا اضافہ

26 اکتوبر , 2026
PIA has received permission to operate Boeing 787 aircraft for the first time.

پی آئی اے کو پہلی بار بوئنگ 787 چلانے کی اجازت مل گئی

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔