میانوالی ( پاک ترک نیوز) میانوالی کا دو فٹ قد والاانیس سالہ طالب عالم سجاول ایف ایس سی پاس کر گیا ، مزید تعلیم حاصل کرنے کا خواہشمند ہے ۔
معاشی حالات کے باعث مزید تعلیم مشکل نظر آ رہی ہے بھیڑ بکریاں چرا کر گھر کے اخراجات پورے ہوتے ہیں ۔،سجاول عباس نے میٹرک میں نو سو نمبر حاصل کیے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ ،عالمی ادارہ خوراک
سجاول نے کہا پنجاب حکومت مزید تعلیم حاصل کرنے میں میری مدد کرے تو ناصرف میں اپنے والدین کا سہارا بنوں گا بلکہ معاشرے میں مجھے ایک بہتر مقام بھی مل سکتا ہے۔






