منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

روہت شرما اور کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان

8 مہینے پہلے
A A
روہت شرما اور کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

ممبئی(پاک ترک نیوز ) انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان ہے۔
صرف ون ڈے میچز کھیلنے کی وجہ سے روہت شرما اور ویرات کوہلی کے معاوضوں میں کٹوتی ہو سکتی ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ چار کیٹیگریز میں ایلیٹ کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیتا ہے۔
بھارتی بورڈ نے اپریل 2025 میں کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیے، کوہلی اور روہت کو اگلے سرکل میں کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا، روہت شرما اور ویرات کوہلی اے پلس کیٹیگری برقرار نہیں رکھ سکیں گے، اے پلس کیٹیگری برقرار نہ رکھنے کی وجہ صرف ایک فارمیٹ کھیلنا ہے۔
ایک فارمیٹ کی وجہ سے دونوں کرکٹرز کے میچز کی تعداد بہت کم ہے، اے پلس کیٹیگری میں کرکٹرز کو 7 کروڑ بھارتی روپے ملتے ہیں۔
دونوں کرکٹرز کے اے کیٹیگری میں جانے کی صورت میں انہیں پانچ کروڑ روپے بھارتی سالانہ ملیں گے، روہت شرما اور ویرات کوہلی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں دو کروڑ بھارتی روپے کی کٹوتی ہو جائے گی۔

موضوعات : Bccicentrelcontractrothitsharmaviratkohli
ShareSend

متعلقہ خبریں

آئی سی سی کا سخت مؤقف: بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں ہی کھیلنا ہوگا
اہم ترین

آئی سی سی کا سخت مؤقف: بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں ہی کھیلنا ہوگا

7 جنوری , 2026
مستفیض الرحمن کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سے نکال دیا گیا
تازہ ترین

مستفیض الرحمن کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سے نکال دیا گیا

3 جنوری , 2026
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی میں ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا
تازہ ترین

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی میں ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

24 نومبر , 2025
تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں، اے سی سی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب
تازہ ترین

تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں، اے سی سی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

21 اکتوبر , 2025
بابراعظم ، روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ دلچسپ ریکارڈ کے مالک
تازہ ترین

بابراعظم ، روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ دلچسپ ریکارڈ کے مالک

9 اکتوبر , 2025
ثنا میر کیخلاف بھارتی میڈیا نے نفرت انگیز مہم شروع کردی
تازہ ترین

ثنا میر کیخلاف بھارتی میڈیا نے نفرت انگیز مہم شروع کردی

3 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
حکومت پاکستان کے قرضوں میں 1.16فیصد کمی ریکارڈ

حکومت پاکستان کے قرضوں میں 1.16فیصد کمی ریکارڈ

یہ بھی پڑھیں

Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026
Iran has rejected US proposals.

ایران نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا

28 جولائی , 2026
The South Korean hockey team has arrived in Pakistan.

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

28 جولائی , 2026
Pakistan team bowled out for 282; West Indies hold a 155-run lead.

پاکستان ٹیم 282رنز پر آؤٹ ،ویسٹ انڈیز کو 155رنز کی برتری

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English