جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاسداران انقلاب کا 7 غیر ملکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

43 منٹس پہلے
A A
Revolutionary Guards announce targeting of 7 foreign vessels
Share on Facebookwhatsapp

تہران(پاک ترک نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایرانی پانیوں میں 7 غیر ملکی بحری جہاز نشانہ بنے ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ چار جہازوں کو شمالی خلیج فارس میں تیل کی غیر قانونی منتقلی کے دوران نشانہ بنایا جبکہ تین جہاز آبنائے ہُرمُز میں بارودی سرنگوں کا نشانہ بنے۔

مزید بتایاکہ امریکا نے جارحانہ رویہ برقرار رکھا تو خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عبّاس عراقچی کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں آگے کا راستہ تبھی نکل سکتا ہے جب امریکی حکومت تسلیم کر لے کہ اس کے پاس معاملے کا کوئی فوجی حل موجود نہیں۔

برطانوی اخبار فائنانشل ٹائمز میں اپنے ایک مضمون میں انھوں نے لکھا کہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر انھوں نے جو ملاقاتیں کیں ان میں ایک پیغام واضح تھا کہ ایران امریکا کے ساتھ ایک منصفانہ اور آبرو مندانہ سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں ۔عبّاس عراقچی کا کہنا تھا کہ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے وائٹ ہاؤس کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا اور اپنی جارحیت کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کی حقیقی خواہش ظاہر کرنا ہوگی۔

موضوعات : announcedRevolutionary Guardstargeting 7 foreign vessels
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Saudi-led coalition forces destroyed two Houthi drones and announced the elimination of the threat to Riyadh.
تازہ ترین

سعودی اتحادی فوج نے حوثیوں کے 2ڈرونز تباہ کر دیئے،ریاض کیلئے خطرے کی صورتحال ختم کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا
اہم ترین 2

پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

17 اگست , 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
اہم ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

30 جولائی , 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کے لیے ہتھیار خریدنے والے عالمی نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں
اہم ترین 2

ایرانی پاسداران انقلاب کے لیے ہتھیار خریدنے والے عالمی نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں

15 جولائی , 2026
برطانیہ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
اہم ترین 2

برطانیہ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

13 جولائی , 2026
پاسداران انقلاب کا امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑنے کا دعویٰ
اہم ترین 3

پاسداران انقلاب کا امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑنے کا دعویٰ

18 مئی , 2026
اگلی خبر
IMF sounds alarm bell for Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

یہ بھی پڑھیں

The Prime Minister has accepted all our demands, says the Governor of Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، گورنر خیبرپختونخوا

23 اکتوبر , 2026
Security forces conduct clearance operation in Gwadar; 7 terrorists killed.

گوادر میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

23 اکتوبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir’s visit to Corps Headquarters Peshawar

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ

23 اکتوبر , 2026
IMF sounds alarm bell for Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

23 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards announce targeting of 7 foreign vessels

پاسداران انقلاب کا 7 غیر ملکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔