پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Public holiday declared across the country on August 26 on the occasion of Eid Milad-un-Nabi (PBUH).
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں 26 اگست 2026 کو عام تعطیل ہوگی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست کو عام تعطیل قرار دینے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست کو ملک بھر میں سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے، جبکہ عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں اینویڈیا کے طاقتور ایچ 200 چپس کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں خصوصی محافل، سیرت النبی ﷺ کانفرنسز اور دیگر مذہبی پروگرامز کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

موضوعات : #eidmialdulnabiholiday
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian government declares July 6 a public holiday in Tehran
تازہ ترین

ایرانی حکومت کا 6جولائی کو تہران میں عام تعطیل کا اعلان

1 جولائی , 2026
لاہور میں 4 فروری سے 8 فروری تک مسلسل پانچ عام تعطیلات کا اعلان
پاکستان

لاہور میں 4 فروری سے 8 فروری تک مسلسل پانچ عام تعطیلات کا اعلان

2 فروری , 2026
Local holiday declared in Lahore on February 6
تازہ ترین

لاہور میں 6فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان

24 جنوری , 2026
اگلی خبر
Review petition filed in Federal Supreme Court over PTI founder's hospital transfer

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، وفاق کی سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر

یہ بھی پڑھیں

Lahore High Court directs provision of heart medication to Dr. Uzma Khanum.

لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر عظمیٰ خانم کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت

12 اکتوبر , 2026
Indian Air Force Chief admits there is no formal offer to sell US F-35 aircraft to India.

امریکی ایف 35 طیارہ بھارت کو فروخت کرنے کی باضابطہ پیشکش نہیں، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا اعتراف

12 اکتوبر , 2026
Iran claims to have accepted some conditions from the US

ایران کی امریکہ کی جانب سے کچھ شرائط ماننے کا دعوی

12 اکتوبر , 2026
Pakistan will import crude oil from Libya; a Turkish research vessel will arrive in Pakistan next month.

پاکستان، لیبیا سے خام تیل درآمد کرے گا، ترکیہ کا تحقیقی جہاز اگلے ماہ پاکستان پہنچے گا

12 اکتوبر , 2026
Controlling inflation is essential for economic stability, says Finance Minister.

معاشی استحکام کے لیے مہنگائی پر قابو پانا ضروری ہے،وزیر خزانہ

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔