ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گورنر راج کے خاتمے کے لیے پی ٹی آئی کی 6 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

1 دن پہلے
A A
PTI decides to form a 6-member negotiation committee to end Governor's Rule.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی نے چھ رکنی مذاکراتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق فیصلہ گزشتہ رات ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں 46 ارکان نے شرکت کی، پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر بھی اجلاس میں شریک تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کرے گی۔ کمیٹی میں بیرسٹر گوہر، علی امین گنڈاپور اور نورالحق قادری شامل ہوں گے، جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تین ارکان کو بھی کمیٹی کا حصہ بنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے پارٹی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے بغیر مذاکرات کرنے سے معذرت کرلی۔ ان کا مؤقف تھا کہ حکومتی اعلامیے کے بغیر حکومت انہیں کس حیثیت سے قبول کرے گی؟

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کا افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب، متعدد چوکیاں تباہ

بیرسٹر گوہر نے 48 گھنٹوں میں کمیٹی کے باضابطہ اعلان کی یقین دہانی کرائی ہے۔دوسری جانب صوبائی پارلیمانی پارٹی نے بانی پی ٹی آئی، ان کی بہنوں اور سہیل آفریدی کی رہائی کو وفاقی پارلیمانی کمیٹی کی ذمہ داری قرار دیا ہے۔

موضوعات : commetteegovernerrulepti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Medical examination of the PTI founder and Bushra Bibi at Adiala Jail
تازہ ترین

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ

31 اکتوبر , 2026
PPP offers big offer to PTI to head electoral reform committee
تازہ ترین

انتخابی اصلاحات کمیٹی کی سربراہی، پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو بڑی پیشکش

31 اکتوبر , 2026
Islamabad Bail applications of several PTI leaders including Bushra Bibi rejected
تازہ ترین

اسلام آباد: بشریٰ بی بی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

29 اکتوبر , 2026
Decision taken to review 74 laws from the PTI era in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے 74 قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

29 اکتوبر , 2026
Resolution passed by the joint parliamentary party of Tehreek-e-Insaf; demand made for the release of Imran Khan and Bushra Bibi.
تازہ ترین

تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کی قرارداد منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کا مطالبہ

28 اکتوبر , 2026
PTI's first contact with the federation after the imposition of Governor's Rule, possibility of paving the way for the negotiation process
تازہ ترین

گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ، مذاکراتی عمل کی راہ ہموار ہونے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Recruitment of more than 150 foreign pilots in Pakistani airlines revealed

پاکستانی ایئرلائنز میں 150 سے زائد غیرملکی پائلٹس کی بھرتیوں کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka sets Pakistan a target of 326 runs to win.

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 326رنز کا ہدف

31 اکتوبر , 2026
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

31 اکتوبر , 2026
سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔