بدھ , 6 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انعامی رقم کا تنازع ،خواتین کھلاڑیوں کی فرنچ اوپن کے بائیکاٹ کی دھمکی

7 گھنٹے پہلے
A A
Prize money dispute Women's players threaten to boycott French Open
Share on Facebookwhatsapp

فرینکفرٹ(پاک ترک نیوز) گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں انعامی رقم کا نیا تنازع بڑھنے لگا ۔خواتین کھلاڑیوں کی طرف سے فرنچ اوپن کے بائیکاٹ کا امکان ہے ،خبر ایجنسی کے مطابق عالمی نمبر ایک آریانا سبالینکا اور کوکوگوآف نے فرنچ اوپن کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ۔
کھلاڑیوں نے مشترکہ اعلامیے میں کہا انعامی رقم ٹورنامنٹ کی مجموعی آمدن میں سے 15 فیصد سے کم ہے۔اگر فرنچ اوپن کی انعامی رقم نہ بڑھائی گئی تو کھلاڑی ایونٹ کا بائیکاٹ کریں گے، آریانا سبالینکا نے کہاکسی نہ کسی مرحلے پر ہم اس ٹورنامنٹ کا بائیکاٹ کریں گے، اپنے حقوق کے لیے لڑنے کا یہ واحد طریقہ ہے۔
آریانہ سبالینکا نے کہا میرے خیال میں کھلاڑیوں کے ساتھ یہ ناانصافی ہے،امید ہے کہ مذاکرات میں ہم اس نتیجے پر پہنچیں گے جس پر سب خوش ہوں گے،میرا ماننا ہے کہ ہمیں زیادہ حصہ ملنا چاہیئے،اگر کھلاڑیوں نے ایک ساتھ فیصلہ کیا تو 100 فیصد بائیکاٹ ہوسکتا ہے۔
واضح رہے کہ اس بار ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 9.5 فیصد اضافے کے بعد 72.19 ملین ڈالرز کی گئی، یوایس اوپن کی انعامی رقم 90 ملین،ومبلڈن کی 72.51 ملین ڈالرز، آسٹریلین اوپن کی 80.06 ملین ڈالرز ہے۔

موضوعات : #prizemoneyfrenchopengrandslam
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Pakistani cadet Sardar Arsam Abbas named Best Foreign Military Cadet at Australian Military College

آسٹریلوی ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ قرار

یہ بھی پڑھیں

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

6 مئی , 2026
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

6 مئی , 2026
معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

6 مئی , 2026
Turkey launches advanced ballistic missile capable of hitting 6,000 kilometers

ترکیہ کا جدید بیلسٹک میزائل لانچ6ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت

6 مئی , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Saudi counterpart

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

6 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔