ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چاند پر انسانوں کی نئی دنیا بسانے کی تیاری

4 ہفتے پہلے
A A
Preparing to build a new world for humans on the moon
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) چاند پر انسانوں کی نئی دنیا بسانے کی تیاری۔۔۔ناسا کا سنسنی خیز منصوبہ سامنے آ گیا۔۔۔،ناسا نے چاند پر مستقل انسانی موجودگی کے لیے منصوبہ پیش کر دیا ،ناسا حکام کے مطابق آنے والے برسوں میں متعدد آرٹیمس مشنز کے ذریعے چاند پر مستقل بیس قائم کی جائے گی، جہاں خلا باز رہ سکیں گے، کام کر سکیں گے اور نئی تحقیق انجام دیں گے۔
منصوبے کے مطابق دو ہزار اٹھائیس تک انسانوں کو دوبارہ چاند پر اتار جائے گا ،دو ہزار تیس تک مستقل قمری اڈے کی بنیاد رکھ دی جائے گی۔ناسا کے قائم مقام ایسوسی ایٹ ایڈمنسٹریٹر گریگ اسٹوور کا کہناہے 2039 میں “آرٹیمس XVIII” مشن چاند پر لینڈ کرے گا۔اس مشن میں جدید خلائی ٹاور روشن قمری لینڈنگ پیڈ پر اترے گا جبکہ خلا باز خصوصی گاڑیوں کے ذریعے قمری کالونی تک پہنچیں گے۔
گریگ اسٹووور نے کہا آرٹیمس II کے انتہائی کامیاب قمری فلائی بائی مشن کے بعد ناسا اب چاند پر متعدد مشنز کی تیاری کر رہا ہے تاکہ 2036 تک وہاں ایک مستقل کالونی قائم کی جا سکے۔ یہ منصوبہ جزوی طور پر 18 دسمبر 2025 کو جاری ہونے والے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک ایگزیکٹو آرڈر کا نتیجہ ہے، جس میں ناسا کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ اپنی خلائی تحقیق کا مرکز دوبارہ چاند کو بنائے۔
اس حکم کے مطابق ناسا کی ترجیحات میں 2028 تک انسانوں کو دوبارہ چاند پر اتارنا اور 2030 تک وہاں مستقل قمری اڈہ قائم کرنا شامل ہے۔

موضوعات : #moonhuman
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Central Ruet-e-Hilal Committee will meet tomorrow to sight the moon of Dhul-Hijjah.
تازہ ترین

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

16 مئی , 2026
Scientists alert for catastrophic collision on the moon
تازہ ترین

چاند پر قیامت خیز ٹکراؤ سائنسدان الرٹ

3 مئی , 2026
Blue Moon after Flower Moon, a surprising miracle of nature
تازہ ترین

فلاور مون کے بعد بلیو مون ،قدرت کا حیران کن کرشمہ

25 اپریل , 2026
Artemis 2's historic mission completes, astronauts land on Earth
تازہ ترین

آرٹیمس 2 کا تاریخی مشن مکمل ،خلا باز زمین پر اتر گئے

11 اپریل , 2026
Man's preparation to go to the moon after 50 years
تازہ ترین

انسان کی50 سال بعد چاند پر جانے کی تیاری

1 اپریل , 2026
اگلی خبر
When will salaries and pensions be received before Eid The government's big announcement has come to light.

عید سے پہلے تنخواہ اور پنشن کب ملے گی ،حکومت کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔