جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سانحہ پمز، انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد شروع، ایگزیکٹو ڈائریکٹرڈاکٹر عمران سکندر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت

2 مہینے پہلے
A A
PIMS incident Implementation of inquiry report recommendations begins; Executive Director Dr. Imran Sikandar directed to step down.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سانحہ پمز کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کے لیے وزارت صحت میں ابتدائی کارروائی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈاکٹر عمران سکندر اپنا سامان اور اہم فائلیں لے کر دفتر سے روانہ ہوگئے، جبکہ روانگی سے قبل انہوں نے قریبی افسران اور اسٹاف سے ملاقات بھی کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت کئی ملازمین کو چارج شیٹ کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ پمز کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش

انکوائری رپورٹ کی سفارشات کے تحت ڈائریکٹر زچہ و بچہ سینٹر کے خلاف بھی کارروائی متوقع ہے، جبکہ سینٹر میں تعینات دونوں ڈاکٹرز کے خلاف بھی ایکشن لیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق زچہ و بچہ سینٹر میں تعینات نرسز کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات : hosptialimransikandarpims
ShareSend

متعلقہ خبریں

Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
PIMS fire The rescued newborn baby girl has also succumbed; the death toll of infants has risen to 15.
تازہ ترین

پمز آتشزدگی: زندہ بچائی گئی نومولود بچی بھی دم توڑ گئی، جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہوگئی

17 ستمبر , 2026
PIMS nursery fire and death of 14 newborns Inquiry report reveals administrative failure.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی، 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں انتظامی ناکامی کا انکشاف

15 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی
پاکستان

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
Alleged irregularities in the tender for PIMS's new emergency department.
تازہ ترین

پمز کی نئی ایمرجنسی کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیاں

3 ستمبر , 2026
Parliamentary inquiry into the PIMS incident Government seeks nominations from all parties.
تازہ ترین

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات، حکومت نے تمام جماعتوں سے نام طلب کرلیے

31 اگست , 2026
اگلی خبر
PIMS Incident Interim inquiry report recommends removing 10 officers and staff members from their posts.

سانحہ پمز: عبوری انکوائری رپورٹ میں 10 افسران و عملے کو عہدوں سے ہٹانے کی سفارش

یہ بھی پڑھیں

Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔