پیر , 3 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر

2 مہینے پہلے
A A
علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیر اعلیٰ بحالی کی درخواست دائر کر دی گئی ،درخواست شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی،درخواستگزارنے موقف اختیار کیاعلی امین گنڈاپور کے استعفیٰ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے،علی امین گنڈاپور کو ڈی نوٹیفائی کرنا غیر قانونی اور آئین سے متصادم ہے،
درخواست میں موقف اختیار کیا گیاعلی امین گنڈا پور کا استعفیٰ ایک سزایافتہ نااہل فرد واحد کی ڈکٹیشن پر لیا گیا،سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دی جائے،علی امین گنڈاپور کو دوبارہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بحال کیا جائے
درخواست کے مطابق علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ دباؤ کے تحت لیا گیا،علی امین گنڈا پور کے استعفے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، غیر آئینی اقدامات کے نتیجے میں ہونے والے تمام سرکاری فیصلے منسوخ کیے جائیں

موضوعات : ali ameengangdapurkp
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک
پاکستان

خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

2 اگست , 2026
گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کے دہانے پر،خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع خطرے میں
اہم ترین 3

گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کے دہانے پر،خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع خطرے میں

1 اپریل , 2026
اگلی خبر
چیف جسٹس پاکستان کے خلاف 5شکایات خارج

چیف جسٹس پاکستان کے خلاف 5شکایات خارج

یہ بھی پڑھیں

سوات خودکش دھماکہ ،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

سوات خودکش دھماکہ ،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

3 اگست , 2026
فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع

فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع

3 اگست , 2026
آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی سے پیپلز پارٹی کو ہرایا گیا، شرجیل انعام میمن

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی سے پیپلز پارٹی کو ہرایا گیا، شرجیل انعام میمن

3 اگست , 2026
Trump's threats, then a U-turn! The world stunned by shifting statements.

ٹرمپ کی دھمکیاں، پھر یوٹرن! بدلتے بیانات سے دنیا حیران

3 اگست , 2026
Rise in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

3 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔