جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کے دوسرے طویل القامت شخص ملک ریاض انتقال کرگئے

5 مہینے پہلے
A A
Pakistan's second tallest man, Malik Riaz, passes away
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کے دوسرے طویل القامت شخص ملک ریاض انتقال کرگئے، مرحوم ملک ریاض کا قد 7 فٹ 9 انچ تھا، جس کی بدولت انہوں نے دنیا بھر میں اپنی پہچان بنائی۔

طویل قد کے باعث ملک ریاض کو شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کا موقع بھی ملا ،انہوں نے نا صرف پاکستانی بلکہ چند ہالی ووڈ فلموں میں بھی کام کیا ۔

غیر معمولی قد کی وجہ سے لوگ ملک ریاض کے ساتھ سلفیاں بنانے کےلیے بے تاب رہتے، مرحوم کی نمازِ جنازہ آج پھولنگر میں سینکڑوں سوگواران کے نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

موضوعات : #LONGESTMANmalikriaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Ben Stokes likely to return for third Test against New Zealand

بین اسٹوکس کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں واپسی کا امکان

یہ بھی پڑھیں

The Iran war cost the Republicans the Senate, says JD Vance.

ایران جنگ نے ری پبلکنز سے سینیٹ چھین لی، جے ڈی وینس

5 نومبر , 2026
Crude oil prices drop sharply in global markets after US midterm election results

امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

5 نومبر , 2026
US imposes new sanctions on Indian, Turkish companies and individuals over alleged links to Iran

امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

5 نومبر , 2026
SAFF Football Championship Pakistan and India to face each other today

ساف فٹبال چیمپیئن شپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہونگے

5 نومبر , 2026
The Iran conflict, inflation, and unemployment have dealt a political blow to Trump, resulting in a crushing defeat for the Republicans in the midterm elections.

ایران جنگ، مہنگائی اور بے روزگاری نے ٹرمپ کو سیاسی دھچکا دے دیا، مڈٹرم انتخابات میں ری پبلکنز کو عبرتناک شکست

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔