اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلا دیش میں شاپنگ

3 مہینے پہلے
A A
Pakistani cricketers shopping in Bangladesh
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) بنگلا دیش سے پہلا ٹیسٹ ہارنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم تازہ دم ہونے کے لیے سلہٹ میں شاپنگ کرنے پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے سلہٹ میں موجود ہے جہاں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی شاپنگ کے لیے مقامی شاپنگ سینٹر گئے۔
کھلاڑیوں نے ایک اسٹور سے روایتی اشیاء خریدیں، کھلاڑیوں نے فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کے لیے تحائف بھی خریدے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑیوں نے روایتی ساڑھیوں کی بھی خریداری کی۔
کھلاڑیوں نے فریش ہونے کے لیے آؤٹنگ کے طور پر شاپنگ کی۔ شاپنگ سینٹر جانے والوں میں بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی، سلمان علی آغا، عماد بٹ، ساجد خان، نعمان علی، غازی غوری، ازان اویس اور بولنگ کوچ عمر گل شامل تھے۔
کھلاڑیوں کے لیے شاپنگ سینٹر میں سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے تھے۔اس موقع پر شہریوں نے کھلاڑیوں کے آٹوگراف لیے اور تصاویر بھی بنوائیں۔
پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے سلہٹ میں شروع ہو گا۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

موضوعات : #dhakabanvspak
ShareSend

متعلقہ خبریں

Second Test Pakistani batting line-up struggles in first innings against Bangladesh
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ :پاکستانی بیٹنگ لائن بنگلہ دیش کیخلاف پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار

17 مئی , 2026
Pakistan cricket team holds net practice at Sylhet Stadium, second match on May 16
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلہٹ اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس ،16مئی کو دوسرا ٹاکرا

14 مئی , 2026
Dhaka Test Rain continues to affect match on fourth day
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ، چوتھے روز بھی میچ بارش سے متاثر

11 مئی , 2026
Dhaka Test Pakistan all out for 386, Bangladesh lead by 34 runs
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ :پاکستان 386پر آئوٹ ،بنگلہ دیش کو 34رنز کی برتری

10 مئی , 2026
Bangladeshi cricketer Mushfiqur Rahim breaks Imran Khan's record
تازہ ترین

بنگلہ دیشی کرکٹر مشفق الرحیم نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

9 مئی , 2026
First Test match, Mohammad Abbas takes five wickets, Bangladesh are bowled out for 390 runs in the first innings
تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ میچ ،محمد عباس کے پانچ شکار ،بنگلہ دیش پہلی اننگز میں413رنز بنا کر آئوٹ

9 مئی , 2026
اگلی خبر
Significant progress in £190 million case appeals

190 ملین پاؤنڈ کیس اپیلوں میں اہم پیش رفت

یہ بھی پڑھیں

The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
Security forces conduct successful operation in Nushki; 7 terrorists from 'Fitna-tul-Hind' killed.

سیکیورٹی فورسز کا نوشکی میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

1 اگست , 2026
Dual-inverter or single-inverter AC Which one saves more electricity

ڈوئل اِنورٹر یا سنگل اِنورٹر اے سی؟ بجلی کی زیادہ بچت کون کرتا ہے؟

1 اگست , 2026
پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

1 اگست , 2026
وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔