پیر , 3 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ، چوتھے روز بھی میچ بارش سے متاثر

3 مہینے پہلے
A A
Dhaka Test Rain continues to affect match on fourth day
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ چوتھے روز بھی بارش کے باعث متاثر ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بھی بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ۔
بنگلہ دیش نے دو وکٹوں کے نقصان پر 93رنز بنا ئے ہیں اور اس کی دوسری اننگز میں پاکستان کیخلاف مجموعی برتری 120رنز ہو گئی ہے۔
چوتھے روز کا آغاز بنگلہ دیش نے کیا تو اس نے بغیر کسی کے نقصان کے 7رنز بنائے تھے ۔تاہم اوپنر محمد حسن 5رنز بنا سکے اور محمد عباس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے ۔
دوسری وکٹ شادمان حسین کی شکل میں گری جب وہ 10رنز کر پویلین لوٹ گئے ۔
مومن الحق 37جبکہ کپتان نجم الحسن شینتو 34رنز کر کریز پر موجود ہیں ۔
اس سے قبل بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 413رنز بنائے تھے جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 385رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی۔
واضح رہے کہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کا آغاز 16مئی سے ہو گا ۔

موضوعات : #dhakatestbanvspakmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Second Test West Indies batting against Pakistan.
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

2 اگست , 2026
The last chance for Pakistan to make a comeback.
تازہ ترین

پاکستان کیلئے واپسی کا آخری موقع

2 اگست , 2026
سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا
تازہ ترین

سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

2 اگست , 2026
The second Test between Pakistan and the West Indies will begin tomorrow.
تازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

1 اگست , 2026
Pakistan defeated by 90 runs in the first Test against West Indies
تازہ ترین

پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 90رنز سے شکست

29 جولائی , 2026
Babar Azam ready for another major test.
تازہ ترین

بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

یہ بھی پڑھیں

سیوٹا مہاجر بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

سیوٹا مہاجر بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

2 اگست , 2026
وفاقی کابینہ نے امیروں پر معاشی پابندیوں کی تجویز مسترد کر دی

وفاقی کابینہ نے امیروں پر معاشی پابندیوں کی تجویز مسترد کر دی

2 اگست , 2026
سعودی وزیر دفاع کا دورہ امریکا ،اہم شخصیات سے ملاقاتیں

سعودی وزیر دفاع کا دورہ امریکا ،اہم شخصیات سے ملاقاتیں

2 اگست , 2026
آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

2 اگست , 2026
سوات، تھانےکے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید

سوات، تھانےکے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید

2 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔