ہفتہ , 1 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ میچ ،محمد عباس کے پانچ شکار ،بنگلہ دیش پہلی اننگز میں413رنز بنا کر آئوٹ

3 مہینے پہلے
A A
First Test match, Mohammad Abbas takes five wickets, Bangladesh are bowled out for 390 runs in the first innings
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں محمد عباس کے 5شکار ، بنگلہ دیش413رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔
تفصیلات کےمطابق ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے دو میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔بنگلہ کی جانب سے کپتان نجم الحسن شینتو نے 101،مومن الحق 91،مشفق الرحیم 71رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 5،شاہین نے 2جبکہ نعمان علی اور حسن علی نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی

اس سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کےخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر چار وکٹوں پر 301 رنز بنائے تھے ۔ڈھاکا میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے روز 85 اوورز کا کھیل ہوا، مشفق الرحیم 48 اور لٹن داس 8 رنز پر ناٹ آؤٹ رہےبنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شنتو 101، مومن الحق 91، محمود الحسن جوائے 8 اور شادمان اسلام 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئےاس سے قبل پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، گرین کیپ کی طرف سے اذان اویس اور عبداللّٰہ فضل نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔گھٹنے کی انجری کے باعث بابر اعظم اس میچ کے لیے پاکستان ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہو گا۔

موضوعات : #dhaka#pakvsban #testmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistani cricketers shopping in Bangladesh
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلا دیش میں شاپنگ

15 مئی , 2026
محسن نقوی اے سی سی اجلاس کیلئے ڈھاکا پہنچ گئے، بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار
تازہ ترین

محسن نقوی اے سی سی اجلاس کیلئے ڈھاکا پہنچ گئے، بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

23 جولائی , 2025
اگلی خبر
Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to Prime Minister, Field Marshal, salutes heroes in the fight for justice

معرکہ حق ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کو خراج تحسین ،ہیروز کو سلام عقیدت

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

31 جولائی , 2026
ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

31 جولائی , 2026
ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

31 جولائی , 2026
روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

31 جولائی , 2026
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔