منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان پوسٹ کی بھی سنی گئی ،جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

9 مہینے پہلے
A A
پاکستان پوسٹ کی بھی سنی گئی ،جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

پنجابی کی کہاوت ہے کہ بارہ برس بعد روڑی یعنی کچرے کی بھی سنی جاتی ہے۔ چنانچہ بر سہا برس سے زبوں حالی کا شکار ملک کے محکمہ ڈاک کی بھی سنی گئی ہے جو اب پاکستان پوسٹ کہلاتا ہے ۔ اب پاکستان پوسٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے ساڑھے چھ ارب روپے سے زیادہ کی لاگت سے ایک بڑے ڈیجیٹل اوو

ر ہال کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے "آٹومیشن آف پوسٹ آفس” پروجیکٹ کی منظوری دی ہے جس کا مقصد ملک بھر میں پوسٹل سروسز کو جدید بنانا ہے۔ اس منصوبے کی لاگت کا تخمینہ6ارب 64کروڑ 40لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ جس کے لئے ایکسپورٹ اینڈ امپورٹ بینک آف کوریا (کیویمس) مالی اعانت فراہم کرے گا۔ اس پراجیکٹ سے ملک بھر میں دو ہزار761 ڈاک خانوں کو ڈیجیٹل بنایا جائے گا۔ مالی خدمات کو اپ گریڈ کیا جائے گا اورساتھ ہر طرح کی پوسٹل سروسزکا معیار بہتر بنایا جائے گا۔
پوسٹل حکام کے مطابق یہ منصوبہ پاکستان پوسٹ کو کئی برسوںسے گرتی ہوئی آمدنی سےنکا ل کر ایک منافع بخش خدماتی کاروبار میں تبدیل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ادارے کو حالیہ برسوں میں اپنی آمدنی میں 65 فیصدکمی کا سامنا کرنا پڑاہے۔جس کی بنیادی وجہ جدید سروسز کا فقدان ہے۔ چنانچہ نئے آٹومیشن پلان کا مقصد جدید ٹیکنالوجی متعارف کروا کر، سروس ڈیلیوری کو بہتر بنا کر، اور ملک کے مالیاتی اور مواصلاتی نیٹ ورک میں پاکستان پوسٹ کے کردار کو مضبوط بنا کر آمدن کے اس فرق کوپورا کرنا ہے۔


پاکستان پوسٹ کی آٹو میشن کے منصوبے کی منظوری اس وقت سامنے آئی جب سی ڈی ڈبلیو پی نے اپنے گذشتہ ہفتے کے اجلاس میں ساڑھے 34ارب روپے لاگت کے سات ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ دو بڑے منصوبوں سمیت مجموعی طور پر 44ارب 62کروڑ مالیت کے نو منصوبوں کی منظوری دیتے ہوئے اپنی سفارشا ت حتمی منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل (ای سی این ای سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کو ارسال کیں۔

موضوعات : cdwpislamabadpakistanpakistanpost
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.
تازہ ترین

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری

لاہور میٹرو گرین لائن بس منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے 2.44بلین روپے کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔