پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان نے جنگ بندی کیلیے امریکی تجاویز ایران کے حوالے کردیں؛ غیرملکی میڈیا

7 مہینے پہلے
A A
Pakistan hands over US ceasefire proposals to Iran; foreign media
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) امریکی اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 15 نکاتی منصوبہ (پلان) تیار کر کے پاکستان کے ذریعے ایران کو بھجوا دیا ہے۔
رپورٹس میں نام ظاہر نہ کرنے والے حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے تین بڑے جوہری مراکز کو ختم کرے اور اپنی سرزمین پر یورینیم کی افزودگی مکمل طور پر بند کر دے۔
ایران سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام کو معطل کرے اور خطے میں اپنے حمایت یافتہ گروہوں کی مدد کم کرے۔
منصوبے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھول دے تاکہ عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل بحال ہو سکے۔ اس کے بدلے میں امریکا ایران پر عائد جوہری پابندیاں ختم کرنے اور اس کے سویلین جوہری پروگرام میں مدد فراہم کرنے پر آمادہ ہوگا۔
پاکستان کے اہم کردار کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ الجزیرہ، رائٹرز اور دیگر غیرملکی خبر ملکی خبررساں اداروں نے باوثوق ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت تک امریکی تجاویز پاکستان نے پہنچائیں۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اس منصوبے پر بات چیت کے لیے ایک ماہ کی جنگ بندی بھی چاہتا ہے تاکہ دونوں ممالک تفصیلی مذاکرات کر سکیں تاہم ابھی تک دونوں فریقین کی جانب سے اس تجویز پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

موضوعات : #iranamericaceaseifreisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

US is imposing unilateral demands in negotiations, says Iran
تازہ ترین

امریکا مذاکرات میں یکطرفہ مطالبات مسلط کر رہا ہے، ایران

26 اکتوبر , 2026
Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
Attacks by illegal settlers on Palestinians have become a headache for Netanyahu.
تازہ ترین

غیر قانونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملےنیتن یاہو کے لئے درد سر بن گئے

21 اکتوبر , 2026
The business aviation sector in the United States is experiencing severe volatility.
تازہ ترین

امریکا میں کاروباری ہوا بازی کا شعبہ شدید اتار چڑھاؤ کا شکار

19 اکتوبر , 2026
Space jellyfish appears in the sky, people in America are scared
تازہ ترین

آسمان پر نمودار ہوئی خلائی جیلی فش ،امریکا میں لوگ خوفزدہ

18 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
US removes names of 2 senior Iranian officials from target list

امریکا نے ایران کے 2سینئر عہدیداروں کے نام ٹارگٹ لسٹ سے نکال دیئے

یہ بھی پڑھیں

If the public does not receive relief, we will march on Islamabad in mid-November, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

عوام کو ریلیف نہ ملا تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

26 اکتوبر , 2026
Climate change is the world's biggest challenge, affected countries should be given priority in green financing, says Mosaddiq Malik

موسمیاتی تبدیلی دنیا کا بڑا چیلنج، متاثرہ ممالک کو گرین فنانسنگ میں ترجیح دی جائے، مصدق ملک

26 اکتوبر , 2026
State Bank to announce monetary policy today, interest rate hike likely

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں اضافے کا امکان

26 اکتوبر , 2026
Prime Minister arrives in Sahiwal, expresses condolences to the families of Chaudhry Muhammad Ashraf and Malik Nadeem Kamran

وزیراعظم کی ساہیوال آمد، چودھری محمد اشرف اور ملک ندیم کامران کے اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت

26 اکتوبر , 2026
Increase in the price of gold and silver

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔