ہرارے ( پاک ترک نیوز) پاکستان انڈر 19ورلڈ کپ سپر سکس میں نیوزی لینڈ کیخلا ف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جا رہے انڈر 19ورلڈ کپ سپر سکس کے اہم میچ میں شاہینوں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان نے اس سے قبل انڈر 19ورلڈ کپ گروپ میچز میں سکاٹ لینڈ اور زمبابوے کیخلاف کامیابی سمیٹی تھی جبکہ اسے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔












