بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچز ،بابراعظم زیادہ رنز جبکہ سعید اجمل زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر

6 مہینے پہلے
A A
Pak-Australia matches Babar Azam is the bowler who took the most runs while Saeed Ajmal is the bowler who took the most wickets
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز ہونے جا رہاہے ۔ آسٹریلیا کی ٹیم کل پاکستان کے دورے پر پہنچے گی ۔ یہ تینوں میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ 29جنوری ،دوسرا 31جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ یکم فروری کو کھیلا جائے گا ۔ یہ میچز شام 4بجے شروع ہوں گے ۔
دونوں ممالک کے درمیا ن کھیلے گئے میچز کا جائزہ لیا جائے تو بابراعظم پاک آسٹریلیا ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں جبکہ سعید اجمل زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر ہیں ۔

اگر بات کی جائے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچز کی تو اب تک دونوں ٹیمیں 28مرتبہ چھوٹے فارمیٹ میں ایک دوسرے کے مد مقابل آ چکی ہیں ۔جہاںآسٹریلیا کا پڑا بھاری ہے ۔ کینگروز نے 14جبکہ پاکستان نے 13میچز میں جیت کا مزہ چکھا ہے ۔
دونوں ممالک کے درمیان زیادہ رنز کی بات کی جائے تو پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم پاک آسٹریلیا باہمی ٹی ٹونٹی سیریز میں زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں ۔انہوں نے باہمی میچز میں آسٹریلیا کیخلاف 11میچز میں حصہ لیا ہے اور 430رنز سکور کر رکھے ہیں اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ڈیوڈ وارنر کا نام آتا ہے جنہوں نے 16میچز میں 396رنز سکور کئے ہیں ۔

پاک آسٹریلیا سیریز میں وکٹوں کی تعداد میں سعید اجمل پہلے نمبر پر موجود ہیں انہوں نے 19وکٹیں اپنے نام کی ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی 17وکٹوں کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.
اہم ترین 2

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب
اہم ترین 3

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم
پاکستان

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز
اہم ترین 2

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟
پاکستان

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026
کالعدم ایکشن کمیٹی کے گرفتار شرپسند کے اہم انکشافات
پاکستان

کالعدم ایکشن کمیٹی کے گرفتار شرپسند کے اہم انکشافات

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
Under-19 World Cup New Zealand sets Pakistan a target of 111 runs to win

انڈر 19ورلڈ کپ ،پاکستان کو نیوزی لینڈ نے جیت کیلئے 111رنزکا ہدف دیدیا

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In