منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اورزمبابوے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں مد مقابل

10 مہینے پہلے
A A
پاکستان اورزمبابوے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں مد مقابل
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں کل مد مقابل آئیں گی ۔ سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کےعلاوہ سری لنکا بھی شامل ہے۔
سہ ملکی سیریز کا پہلے ٹی ٹونٹی میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان وقت کے مطابق یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جبکہ زمبابوے کے قائد سکندر رضا ہیں ۔سری لنکن ٹیم کی کمان اسالنکا کے ہاتھوں میں ہے۔


تینوں ٹیمیں سہ ملکی سیریز کے گروپ میچز میں دو دو بار مد مقابل آئیں گی ۔ سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں 20کو دوسرے میچ میں ٹکرائیں گی۔ تیسرے میچ میں 22نومبر کو پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایک دوسرے کا آمنا سامنا کریں گی ۔


پاکستان اورزمبابوے کے درمیان چوتھا میچ 23نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ 25نومبر کو سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی ۔آخری گروپ میچ میں سری لنکا کا جوڑ پاکستان سے پڑے گا ۔ سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا فائنل 29نومبر کو کھیلا جائے گا ۔
قبل ازیں پاکستان نے سری لنکا کو ایک روزہ تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کیا ہے ۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ون ڈے میں پاکستان نے 6وکٹوں سے کامیاب حاصل کی ہے۔

موضوعات : pakvszuntrinationzimvspak
ShareSend

متعلقہ خبریں

فخر زمان کونسا اہم ریکارڈ توڑنے کیلئے تیار ؟
تازہ ترین

فخر زمان کونسا اہم ریکارڈ توڑنے کیلئے تیار ؟

29 نومبر , 2025
اگلی خبر
تحریک عدم اعتماد کامیاب: فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

تحریک عدم اعتماد کامیاب: فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

یہ بھی پڑھیں

Is the 10-rupee note being discontinued in Pakistan

کیا پاکستان میں 10روپے کا نوٹ ختم ہو رہا ہے؟

22 ستمبر , 2026
لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

21 ستمبر , 2026
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

21 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔