جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ،2پائلٹ شہید

3 مہینے پہلے
A A
Pakistan Air Force training plane crashes in Mardan, 2 pilots martyred
Share on Facebookwhatsapp

مردان ( پاک تر ک نیوز) مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،حادثے میں2پائلٹ شہید ہوگئے۔

مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طحہ عباسی شہید ہو گئے

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر ہیڈکوارٹرز نے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج پاکستان نے شہداء کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، پاک فوج کے سربراہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرنے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، جام شہادت نوش کرنے والے دونوں پائلٹس کیپٹن قاسم اور کیپٹن طلحہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا پائلٹس کیپٹن قاسم اور کیپٹن طلحہ نے شہادت کا عظیم رتبہ پایا۔ہماری تمام تر ہمدردیاں دونوں شہید پائلٹس کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے حادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔

موضوعات : #mardanairforcefighterjet
ShareSend

متعلقہ خبریں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.
تازہ ترین

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
The price of the US F-35 fighter jet has reached $120 million.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 جنگی طیارے کی قیمت 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

5 ستمبر , 2026
Fighter jets, drones, and defense systems deployed at six Russian airbases in Libya.
تازہ ترین

لیبیا میں روس کے 6ایئربیسز پر جنگی طیارے، ڈرونز اور دفاعی نظام تعینات

18 اگست , 2026
Preparations underway to further accelerate production of the US B-21 Raider stealth bomber.
تازہ ترین

امریکی بی 21 ریڈر اسٹیلتھ بمبار کی پیداوار میں مزید تیزی کی تیاری

17 اگست , 2026
Crisis of amenities on US warship; personnel distressed!
اہم ترین 3

امریکی جنگی جہاز پر سہولیات کا بحران، اہلکار پریشان!

17 اگست , 2026
Northrop Grumman establishes new engineering center for sixth-generation fighter jets.
تازہ ترین

نارتھروپ گرومین کا چھٹی نسل کے جنگی طیاروں کے لیے نیا انجینئرنگ مرکز قائم

13 اگست , 2026
اگلی خبر
US-Iran deal to be signed on June 19, says PM

امریکا ،ایران معاہدے پر دستخط 19جون کو ہونگے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔