ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک نیوزی لینڈ میچ ،فخر اور ابرار کی واپسی کا امکان

4 مہینے پہلے
A A
Pak-New Zealand match Fakhr and Abrar likely to return
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آج نبرد آزما ہوں گی ۔
قومی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ قومی مایہ ناز بیٹر فخر زمان اور ابرار احمد کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کا امکان ہے۔


پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کولمبو میں سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں مد مقابل آئیں گی ۔گروپ اسٹیج پر دونوں ٹیموں نے تین تین میچ جیتے ہیں، گروپ اے میں پاکستان دوسرے نمبر پر تھا جبکہ نیوزی لینڈ گروپ ڈی میں دوسرے نمبر پر تھی۔


واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی مقابلوں میں اب تک 7مرتبہ ایک دوسرے کے مد مقابل آ چکی ہیں جہاں شاہینوں کا پلڑا بھاری ہے ۔پاکستان نے کیویز کو 5مرتبہ ہرایا ہے جبکہ نیوزی لینڈ 2بار شاہینوں کیخلاف کامیابی حاصل کر سکا ہے ۔

موضوعات : abrarahmedbabarazamfakharzamanmatchpakvsnz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
تازہ ترین

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

5 جون , 2026
Pak-Australia match likely to be affected by rain
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

4 جون , 2026
Which player has which number in the ODI rankings
تازہ ترین

ون ڈے رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

3 جون , 2026
Pak-Australia second ODI tomorrow, Shaheen keen to win series
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز جیتنے کے خواہاں

1 جون , 2026
Pakistan and Australia teams arrive in Lahore
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

31 مئی , 2026
Pakistan defeated Australia in the first ODI
تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

30 مئی , 2026
اگلی خبر
When will Punjab Airlines' first flight take off Date revealed

پنجاب ائیرلائن کی پہلی پرواز کب اڑان بھرے گی ،تاریخ سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔