منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تیل مہنگا ،معیشت کمزور ،دنیا میں نیا بحران

5 مہینے پہلے
A A
Oil is expensive, the economy is weak, a new crisis in the world
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) خلیج میں خاموشی، مگر تیل کی آگ ابھی ٹھنڈی نہیں،جنگ بندی کے باوجود عالمی منڈی میں بحران برقرار، قیمتیں مہینوں تک نیچے نہ آنے کا خدشہ ہے ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اصل جنگ اب عالمی معیشت لڑ رہی ہے!
خلیج میں کشیدگی کم ضرور ہوئی ہے، مگر اس کے اثرات پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکے ہیں۔ عالمی ماہرین کے مطابق حالیہ تنازع نے تیل اور گیس کی سپلائی کو اس حد تک متاثر کیا ہے کہ قیمتوں کا معمول پر آنا اب کئی ماہ دور دکھائی دیتا ہے۔


اصل جھٹکا اس وقت لگا جب آبنائے ہرمز کو جزوی طور پر بند کر دیا گیا۔ یہ وہی اہم سمندری راستہ ہے جہاں سے دنیا کی بڑی مقدار میں تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔ اس رکاوٹ نے عالمی منڈی میں ہلچل مچا دی، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں اور سپلائی چین تقریباً ٹوٹ کر رہ گئی۔
جنگ سے پہلے روزانہ 120 سے 140 جہاز اس راستے سے گزرتے تھے، مگر حالیہ کشیدگی کے بعد یہ تعداد گھٹ کر صرف چند جہازوں تک محدود ہو گئی۔ ماہرین کے مطابق جب تک اس راستے پر مکمل اور محفوظ آمد و رفت بحال نہیں ہوتی، قیمتوں میں کمی کا خواب پورا ہونا مشکل ہے۔
توانائی کے شعبے سے وابستہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ بحران عالمی تیل مارکیٹ کی تاریخ کے بدترین بحرانوں میں سے ایک بن چکا ہے۔ تیل کی ترسیل میں رکاوٹ، انفراسٹرکچر پر حملے اور بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات نے صورت حال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ۔


صرف تیل ہی نہیں، ایل این جی اور دیگر توانائی ذرائع بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان کی بحالی میں 3 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں، جبکہ کئی ممالک نے ذخیرہ کرنے کی کمی کے باعث عارضی طور پر پیداوار بھی روک دی ہے، جس سے سپلائی مزید دباؤ کا شکار ہے۔
دوسری جانب عالمی مالیاتی ادارہ نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ادارے کے مطابق اس بحران کے اثرات عالمی معیشت کی رفتار کو سست کر سکتے ہیں، اور آنے والے مہینوں میں مہنگائی کا نیا طوفان آ سکتا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کی جنگ تو ختم ہو چکی ہے مگرا میں توانائی کی جنگ ابھی جاری ہے اور اس کا بوجھ ہر صارف کو اٹھانا پڑے گا

موضوعات : #petroleconomymiddleeastusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
Rs 24 billion allocated for the export sector
تازہ ترین

برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

7 ستمبر , 2026
Iran's retaliatory action; claim of US soldiers' deaths in Jordan.
تازہ ترین

ایران کی جوابی کارروائی ،اردن میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

2 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.
تازہ ترین

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
Petroleum products have become more expensive again; the price of petrol has reached Rs 343.10 per liter.
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پیٹرول 343 روپے 10 پیسے فی لیٹر ہوگیا

26 اگست , 2026
اگلی خبر
US Vice President JD Vance arrives in Pakistan

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

8 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Middle East tensions make crude oil more expensive in the global market

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔