اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ای تھری سے مذاکرات ناکام ،ایران پر آج سے عالمی پابندیاں نافذ ہو جائیں گی

10 مہینے پہلے
A A
ای تھری سے مذاکرات ناکام ،ایران پر آج سے عالمی پابندیاں نافذ ہو جائیں گی
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز )تہران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے یورپی ملکوں کے ٹرائیکا ای تھری جن میں جرمنی ، فرانس اور برطانیہ شامل ہیں کی جانب سے پابندیوں کے نفاذ کے چند گھنٹے قبل احتجاج کے طور پر ان ملکوں سے اپنے سفیروں کو مشاورت کے لئے واپس بلالیا ہے۔
اس سے پہلے مگر ایران نے کل اپنے قومی رہبر علی خامنہ ای کی موجودگی میں تصدیق کی کہ وہ دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پابندیوں کے دور میں داخل ہونا اب قریب ہے۔ آج ہفتے کی شام کو ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ ہو جائیں گی جو 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت معطل کی گئی تھیں۔تہران نے سہہ ملکی یورپی گروپ ای تھری کے ذریعے ٹرگر میکانزم کے فعال ہونے کو "غیر ذمہ دارانہ اور ظالمانہ” فیصلہ قرار دیا۔
جمعہ کو روس اور چین کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد ایران پر پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کا راستہ اس وقت ہموار ہوا، جب سلامتی کونسل کے 15 رکنی اجلاس میں صرف چار ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔
یہ اقدام تہران کی جانب سے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی دھمکی کے بعد آیا، جس کے ساتھ ایران نے روان مہینے نو ستمبر کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک نیا تعاون معاہدہ بھی کیا تھا۔

موضوعات : franceirannuclearterhranuk
ShareSend

متعلقہ خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان

2 اگست , 2026
The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.
تازہ ترین

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
US and Israel prepare plan to attack Iran's energy facilities.
تازہ ترین

امریکہ اور اسرائیل کا ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ تیار

1 اگست , 2026
Trump hints at more attacks on Iran
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا عندیہ

1 اگست , 2026
ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ
اہم ترین

ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

31 جولائی , 2026
Resolution to limit Trump's military powers against Iran rejected
تازہ ترین

ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد مسترد

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
بھارتی ہٹ دھرمی ،ایشیا کپ فائنل کا فوٹو شوٹ کھٹائی میں پڑ گیا

بھارتی ہٹ دھرمی ،ایشیا کپ فائنل کا فوٹو شوٹ کھٹائی میں پڑ گیا

یہ بھی پڑھیں

Second Test West Indies batting against Pakistan.

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

2 اگست , 2026
The last chance for Pakistan to make a comeback.

پاکستان کیلئے واپسی کا آخری موقع

2 اگست , 2026
امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

2 اگست , 2026
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

2 اگست , 2026
خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

2 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔