منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی ہٹ دھرمی ،ایشیا کپ فائنل کا فوٹو شوٹ کھٹائی میں پڑ گیا

1 سال پہلے
A A
بھارتی ہٹ دھرمی ،ایشیا کپ فائنل کا فوٹو شوٹ کھٹائی میں پڑ گیا
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
بھارت نے آغاز سے ہی ایشیا کپ کو متنازع بنا دیا ہے ۔ بھارتی رویے کے باعث ایشیا کپ جیسے بڑے ایونٹ کا مزا کرکرا ہوگیا ہے۔ایشیا کپ اپنے آخری سٹیج پر پہنچ چکا تاہم بھارت کے رویے میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آ رہی ہے ۔بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث ایشیا کپ فائنل کا دونوں کپتان کا فوٹو شوٹ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ۔
ایشیا کپ کا فائنل معرکہ کل روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ فائنل میچ سے ایک روزہ قبل دونوں ٹیم کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کا معاملہ بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث التوا کا شکار ہوگیا ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=GNsyzFKNw6o
اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ اس ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کا انعقاد کے بارے میں فی الحال کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔ تاہم یہ معاملہ کل میچ سے قبل دیکھا جائے گا ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل گروپ میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے ٹاس کے موقع پر ہاتھ نہ ملانے اور میچ جیتنے کے بعد بغیر مصافحہ کئے چلے جانے پر شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا رہا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے بقیہ میچز میں میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا تھا تاہم یہ معاملہ اینڈی پائیکرافٹ کے معافی مانگنے پر حل ہوگیا تھا ۔
انڈین کپتان سوریا کمار نے ایشیا کپ سپر فور کے میچ میں بھی پاکستانی کپتان سے ٹاس کے موقع پر ہاتھ ملانا سے گریز کیا تھا ۔اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اب فائنل میں بھی بھارت کی جانب سے ایسے ہی رویے کا امکان ہے ۔

موضوعات : asiacupdubaifinalpakvsindiaphotoshoottrophy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.
تازہ ترین

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy
تازہ ترین

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
افغانستان پر پاکستان، ایران، چین اور روس کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

افغانستان پر پاکستان، ایران، چین اور روس کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

یہ بھی پڑھیں

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026
پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔