اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

“میرا بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے” ، کرکٹر احمد شہزاد رو پڑے

7 مہینے پہلے
A A
“میرا بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے” ، کرکٹر احمد شہزاد رو پڑے
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ کا ایک بڑا نام، ایک ایسا کھلاڑی جس نے کبھی اسٹیڈیمز کو اپنے نعروں سے گونجایا، آج وہی کھلاڑی لائیو ٹی وی پر آبدیدہ ہوگیا۔
جی ہاں، سابق قومی اوپنراحمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔نجی ٹی وی پروگرام میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ تین سال سےپاکستان سپر لیگ کا حصہ نہیں بن سکے، تو ان کے چہرے کے تاثرات بدل گئے۔
احمد شہزاد نے کہا کہ ساتھی کھلاڑیوں کو کھیلتا دیکھ کر خوشی تو ہوتی ہے، لیکن اپنے لیے دل ٹوٹ جاتا ہے۔


بات کرتے کرتے ان کی آواز بھرائی اور پھر آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔سب سے جذباتی لمحہ وہ تھا جب انہوں نے اپنے 9 سالہ بیٹے کا ذکر کیا۔
احمد شہزاد نے کہا، "میرا بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے۔ وہ میرے ساتھ سوتا ہے اور مجھے تسلی دیتا ہے کہ بابا مجھے یاد ہے آپ کھیلتے تھے۔”
یہ الفاظ سن کر اسٹوڈیو میں سناٹا چھا گیا۔ میزبان بھی اپنی نشست چھوڑ کر انہیں گلے لگانے پہنچ گئے۔


یاد رہے کہ احمد شہزاد نے 2023ء میں پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، تاہم بعد ازاں پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ میں نام شامل ہونے پر انہوں نے پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
2016 ء سے 2021 ء تک پانچ سیزنز میں انہوں نے 45 میچز کھیل کر 1077 رنز اسکور کیے۔ سوال یہ ہے کیا ایک باصلاحیت کھلاڑی کے کیریئر کا اختتام ایسے ہونا چاہیے؟ کیا احمد شہزاد کو ایک اور موقع ملنا چاہیے؟ یا وقت واقعی گزر چکا ہے؟

موضوعات : Ahmed ShehzadpslT20 World Cup 2026
ShareSend

متعلقہ خبریں

New venues to be added to PSL next year, says PCB chairman
تازہ ترین

اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرینگے ،چیئرمین پی سی بی

4 مئی , 2026
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

3 مئی , 2026
پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

3 مئی , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

2 مئی , 2026
Peshawar Zalmi and Hyderabad Kingsmen to face each other in PSL 11 final tomorrow
تازہ ترین

پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگزمین پی ایس ایل 11 کے فائنل میں کل مد مقابل

2 مئی , 2026
I want Babar Azam to win the trophy, the poor guy has been trying for a long time, Shadab Khan
تازہ ترین

چاہتا ہوں بابر اعظم ٹرافی جیتے ،بیچارا کافی عرصہ سے کوشش کر رہا ہے ،شاداب خان

2 مئی , 2026
اگلی خبر
Resolution regarding Imran Khan's health rejected, opposition protests strongly

عمران خان کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد، اپوزیشن کا شدید احتجاج

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔