جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

محسن نقوی اے سی سی اجلاس کیلئے ڈھاکا پہنچ گئے، بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

1 سال پہلے
A A
محسن نقوی اے سی سی اجلاس کیلئے ڈھاکا پہنچ گئے، بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکا(پاک ترک نیوز) صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی ڈھاکہ پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کی زیر صدارت اے سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ کل 24 جولائی کو ڈھاکا میں ہوگی۔
ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ سے دستبردار ہونے کیلیے امین الاسلام پر دباؤ بڑھنے لگا، بی سی بی ڈائریکٹرز بورڈ صدر کو بھارتی ناراضی سے بچنے کا مشورے دینے لگے۔
ایشین کرکٹ کونسل کی سالانہ جنرل میٹنگ میں دیگر معاملات کے ساتھ ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ کو بھی حتمی شکل دی جائے گی مگر بھارت نے بنگلہ دیش میں میٹنگ کے انعقاد پر بھی اعتراض جڑتے ہوئے اسے کسی اور ملک منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
بی سی سی آئی کا اصرار ہے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ سیاسی کشیدگی کی وجہ سے وہ اپنے آفیشلز کو ڈھاکا نہیں بھیج سکتے، انہیں اس اجلاس میں آن لائن شرکت پر بھی اعتراض ہے، اس معاملے پر سری لنکا اور عمان بھی اس کے ساتھ ہیں۔
اگرچہ ایشین کونسل کے موجودہ سربراہ محسن نقوی ڈھاکا میں ہی میٹنگ کے فیصلے پر جمے ہوئے ہیں مگر بی سی بی پر اس میٹنگ سے دستبردار ہونے کے لیے دباؤ بڑھنے لگا ہے۔
ڈائریکٹرز نے اپنے صدر امین اسلام کو مشورہ دیا کہ وہ بھارت کی ناراضی مول نہ لیں البتہ انہوں نے کہا ہے کہ میں اس اجلاس کیلئے زبان دے چکا ہوں، اب اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔
دوسری جانب آئی سی سی کی سنگاپور میں ہونے والی سالانہ میٹنگز میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو سمیر احمد نے ڈھاکا میں اجلاس کے حوالے سے اے سی سی ممبران کو راضی کرنے کی کوشش کی ہے، بھارت بھی میٹنگ میں شرکت نہ کرنے پر ڈٹ گیا، البتہ اسے ورچوئل طور پر شمولیت کیلیے قائل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

موضوعات : #acc#bcci#chairmanpcb#dhaka#india#Mohsinnaqvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟
تازہ ترین

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

28 اگست , 2026
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

21 اگست , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
India prepares to open its nuclear sector to foreign nuclear technology.
تازہ ترین

بھارت کی غیر ملکی جوہری ٹیکنالوجی کے لیے جوہری شعبہ کھولنے کی تیاری

17 اگست , 2026
Approval of civil honors for martyrs and veterans
تازہ ترین

شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

8 اگست , 2026
Islamabad Safe City expansion project 85% complete; Interior Minister visits Safe City headquarters.
تازہ ترین

اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل،وزیرداخلہ کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

7 اگست , 2026
اگلی خبر
بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتا، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتا، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل

یہ بھی پڑھیں

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026
لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

17 ستمبر , 2026
سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

17 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔