اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی مدینہ منورہ کے قریب پاور اسٹیشن پر حملے کی مذمت ،سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

2 دن پہلے
A A
Pakistan condemns attack on power station near Medina, expresses solidarity with Saudi Arabia
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان نے مدینہ منورہ کے قریب طیبہ پاور ڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 29 ستمبر کو مدینہ منورہ کے طیبہ پاور ڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر حوثی ملیشیا کا حملہ قابل مذمت ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ کو بجلی فراہم کرنے والے بنیادی ڈھانچے پر حملہ سنگین اشتعال انگیزی ہے، جو دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے لیے گہری تشویش اور اضطراب کا باعث ہے۔پاکستان نے حرمین شریفین، نمازیوں اور زائرین کی سلامتی کے ہر حال میں احترام کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خلیجی و اسلامی ممالک کی مدینہ منورہ میں گرڈ اسٹیشن پر حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بننے والی غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں کے فوری اور غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے۔پاکستان نے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی شہریوں و زائرین کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کے حصول کے لیے اپنی تمام تر کوششیں جاری رکھے گا۔

موضوعات : dronehotiesmadinamunawramasjidenabwi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran disassociates itself from the Houthis.
تازہ ترین

ایران کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار

3 اکتوبر , 2026
Gulf and Islamic countries strongly condemn the attack on a grid station in Madinah.
تازہ ترین

خلیجی و اسلامی ممالک کی مدینہ منورہ میں گرڈ اسٹیشن پر حملے کی شدید مذمت

2 اکتوبر , 2026
Houthi drone attack on the Tayybah Grid Station, which supplies electricity to the Prophet's Mosque (PBUH).
اہم ترین

مسجد نبوی ﷺ کو بجلی فراہم کرنے والے طیبہ گرڈ سٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ

2 اکتوبر , 2026
امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود
تازہ ترین

امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود

30 ستمبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی

29 ستمبر , 2026
Saudi-led coalition forces thwarted two drone attacks by the Houthis.
تازہ ترین

سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کے دو ڈرون حملے ناکام بنا دیئے

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Mohammad Rizwan will appear in NCCIA today

محمد رضوان آج این سی سی آئی اے میں پیش ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

3 اکتوبر , 2026
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

3 اکتوبر , 2026
Fatima Sana becomes the second Pakistani cricketer to participate in the Big Bash League.

فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ میں حصہ لینے والی دوسری پاکستانی کرکٹر

3 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔