جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مینز بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان

12 منٹس پہلے
A A
Men’s Blind Cricket Asia Cup Pakistan squad likely to be announced this week
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) مینز بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کیمپ میں شاندار اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم کے لیے منتخب کیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا خصوصی ٹریننگ کیمپ رواں ماہ کے آخر میں لاہور میں لگایا جائے گا۔ اس کے علاوہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش روانگی 12 نومبر کو متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

واضح رہے کہ بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ رواں سال 14 سے 20 نومبر تک بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا، جس میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ تمام مدمقابل ٹیمیں ٹرافی کے لیے مدِ مقابل آئیں گی۔

موضوعات : blindmens
ShareSend

متعلقہ خبریں

Robot ready to guide blind people
تازہ ترین

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Admission schedule released for private medical and dental colleges in Punjab

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری

یہ بھی پڑھیں

Admission schedule released for private medical and dental colleges in Punjab

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری

22 اکتوبر , 2026
Men’s Blind Cricket Asia Cup Pakistan squad likely to be announced this week

مینز بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان

22 اکتوبر , 2026
Lahore Decision to register cases instead of challans for serious violations of traffic rules

لاہور، ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

22 اکتوبر , 2026
We will not rest until the last terrorist is eliminated, says Prime Minister.

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
A Supercomputer’s Explosive Entry onto the Moon What Will Artificial Intelligence Do in Space Now?

چاند پر سپر کمپیوٹر کی دھماکے دار انٹری

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔