جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری

10 منٹس پہلے
A A
Admission schedule released for private medical and dental colleges in Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) نے پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پرائیویٹ کالجوں میں داخلے بھی حکومت پنجاب کی ایڈمیشن پالیسی کے مطابق مکمل طور پر سنٹرالائزڈ ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق پرائیویٹ ایم بی بی ایس داخلوں کے لیے آن لائن درخواستیں 23 اکتوبر سے وصول کی جائیں گی، جن کی آخری تاریخ 6 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کی پہلی سلیکشن لسٹ 18 نومبر کو جاری کی جائے گی۔

اس کے علاوہ بی ڈی ایس داخلوں کے لیے آن لائن درخواستیں 18 دسمبر سے وصول کی جائیں گی اور اس کے لیے آخری تاریخ یکم جنوری 2027 مقرر کی گئی ہے۔ پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں کی پہلی سلیکشن لسٹ 13 جنوری 2027 کو جاری ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

واضح رہے کہ پنجاب کے 34 پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی مجموعی طور پر 4,500 سیٹیں ہیں، جبکہ 18 پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں میں بی ڈی ایس کی 1,100 سیٹیں دستیاب ہیں۔ داخلوں کے لیے تمام صوبوں سے طلبہ اور سمندر پار (اوورسیز) پاکستانی بھی درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔

موضوعات : dental collegesprivate madicalschedule annouced
ShareSend

متعلقہ خبریں

Schedule for the 2027 Under-19 Women’s T20 World Cup announced; Pakistan placed in Group B
تازہ ترین

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان گروپ بی میں شامل

21 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Admission schedule released for private medical and dental colleges in Punjab

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری

22 اکتوبر , 2026
Men’s Blind Cricket Asia Cup Pakistan squad likely to be announced this week

مینز بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان

22 اکتوبر , 2026
Lahore Decision to register cases instead of challans for serious violations of traffic rules

لاہور، ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

22 اکتوبر , 2026
We will not rest until the last terrorist is eliminated, says Prime Minister.

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
A Supercomputer’s Explosive Entry onto the Moon What Will Artificial Intelligence Do in Space Now?

چاند پر سپر کمپیوٹر کی دھماکے دار انٹری

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔