جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

23مارچ یوم پاکستان ،پاکستان کی قربانیوں اور عظیم وراثت کا دن

6 مہینے پہلے
A A
March 23rd is Pakistan Day, a day of sacrifices and great heritage of Pakistan.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک بھر میں 23مارچ یوم پاکستان کے طور پر منایا جا ئےگا، یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے آزادی کے لیے کتنی قربانیاں دیں۔
قومی دن قوموں کی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ،زندہ قومیں اپنے اسلاف کی قربانیوں اور جدوجہد کو نہ صرف یاد رکھتی ہیں بلکہ اسے امانت کے طور پر نئی نسل میں منتقل بھی کرتی ہیں ،قومی دن اپنی دھرتی کے ساتھ عہد وفا کی تجدید کا دن ہوتاہے ۔ ان ایام کو منانے کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ نئی نسل کو ان کے پیشروئوں کی قربانیوں اور کامیابیوں کو یاد دلایا جائے ۔۔


23 مارچ 1940 کو لاہور میں مسلمانوں کی سیاسی قیادت نے ایک تاریخی قرارداد منظور کی، جسے آج ‘قراردادِ لاہور’ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس قرارداد نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کی بنیاد رکھی۔ قرارد اد پاکستان کی یاد میں آج کے دن کو یوم پاکستان کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے
تیئس مارچ انیس سو چھپن سے لے کر سات اکتوبر انیس سو اٹھاون کو یہ دن ریپبلک ڈے یعنی یوم جمہوریہ کے طار پر منایا گیا ، جنرل ایوب خان اور صدر اسکندر مرزا کے مارشل لا کی وجہ سے پاکستان سے جمہوریت ختم ہو گئی اور یومِ جمہوریہ منانے کی وجہ باقی نہ رہی۔ پھر اسے یوم پاکستان قرار دے کر اس کا تعلق قرارد داد پاکستان سے جوڑ دیا گیا ۔


تیس مارچ کو یوم پاکستان پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے ، اس دن کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،سرکاری دفاتر اور اہم عمارتوں کو سجایا گیا ،طالب علموں کا کہناہے ہمیں اپنے وطن پر فخر ہے ،

موضوعات : #march23marchyomepakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Inauguration of the Victory Monument in Islamabad; an expression of national solidarity and the resolve to defend the homeland.
تازہ ترین

اسلام آباد میں یادگارِ فتح کا افتتاح، قومی یکجہتی اور دفاعِ وطن کے عزم کا اظہار

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Trump postpones attacks on Iranian power plants for 5 days

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر حملے 5 روز کیلئے مؤخر کردیئے

یہ بھی پڑھیں

The number of generals in the US armed forces will be reduced by 20 percent.

امریکی مسلح افواج میں جرنیلوں کی تعداد 20فیصد کم ہو گی

1 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
Chinese President's address at the main ceremony marking the 77th anniversary of the founding of China.

چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے چینی صدر کا خطاب

1 اکتوبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad-III in Balochistan 6 terrorists killed.

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری، 6دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔