بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بوئنگ کو بڑا جھٹکا، ایئربس کی برتری

2 مہینے پہلے
A A
بوئنگ کو بڑا جھٹکا، ایئربس کی برتری
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو جولائی 2026 میں ایئربس کے مقابلے میں ایک اور جھٹکا۔۔۔ماہانہ طیاروں کی فراہمی میں بوئنگ کی رفتار کم ہوگئی، جبکہ ایئربس نے ایک بار پھر سبقت حاصل کرلی۔

بوئنگ نے جولائی میں 53 مسافر طیارے صارفین کے حوالے کیے، جو جون کے 64 طیاروں کے مقابلے میں 11 کم اور تقریباً 17 فیصد کمی ہے۔

دوسری جانب ایئربس نے جولائی میں 67 طیارے فراہم کیے۔۔۔ یوں ایئربس نے بوئنگ سے 14 طیارے زیادہ ڈیلیور کیے۔
بوئنگ کے جولائی کے 53 طیاروں میں 39 بوئنگ 737 میکس، 10 ڈریم لائنر 787، ایک 777 مال بردار طیارہ اور تین 767 طیارے شامل ہیں۔

رواں سال کے پہلے سات ماہ میں بوئنگ مجموعی طور پر 367 طیارے صارفین کے حوالے کرچکی ہے، جن میں 279 طیارے 737 میکس اور 50 ڈریم لائنر شامل ہیں۔

تاہم بوئنگ کے لیے تصویر کا دوسرا رخ نسبتاً بہتر ہے۔۔۔ جولائی میں کمپنی کو 38 نئے آرڈرز ملے، جبکہ 8 آرڈرز منسوخ ہوئے، جس کے بعد کمپنی کے خالص نئے آرڈرز کی تعداد 30 رہی۔
جولائی کے آرڈرز میں 18 بوئنگ 737 میکس اور 19 ڈریم لائنر 787 شامل ہیں۔

فارن بورو ایئر شو کے دوران آئرلینڈ کی طیارہ لیزنگ کمپنی ایس ایم بی سی ایوی ایشن کیپیٹل نے بوئنگ 737 میکس کے 100 طیاروں کا آرڈر بھی دیا، تاہم یہ آرڈر پہلے ہی جون میں بوئنگ کے ریکارڈ میں شامل ہوچکا تھا۔

رپورٹ کے مطابق بوئنگ کو 737 میکس کے سب سے بڑے ماڈل 737-10 کے اب تک 130 سے زائد آرڈرز بھی مل چکے ہیں۔

یعنی۔۔۔ بوئنگ کی طیاروں کی ترسیل میں جولائی کے دوران کمی ضرور آئی، مگر آرڈرز کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

دوسری جانب ایئربس کی زیادہ ترسیل نے عالمی کمرشل طیارہ سازی کی دوڑ میں ایک بار پھر بوئنگ پر برتری واضح کردی ہے۔

موضوعات : airbusBoeing
ShareSend

متعلقہ خبریں

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع
تازہ ترین

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

30 ستمبر , 2026
What will replace the Boeing 747 The race for modern aircraft intensifies.
تازہ ترین

بوئنگ 747 کی جگہ کون لے گا؟ جدید طیاروں کی دوڑ تیز

7 ستمبر , 2026
First test flight of Airbus' A350F cargo plane expected in September
تازہ ترین

ایئربس کے A350F کارگو طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز ستمبر میں متوقع

19 اگست , 2026
Race for next-generation aircraft begins between Boeing and Airbus.
تازہ ترین

بوئنگ اور ایئربس کے اگلی نسل کے طیاروں کی دوڑ شروع

10 اگست , 2026
China made a flying bus! Air travel begins, a new revolution in the atmosphere
تازہ ترین

چین نے بنا دی اڑنے والی بس! فضائی سفر شروع، فضاؤں میں نیا انقلاب

19 فروری , 2026
اگلی خبر
چین کی ہائپر سونک ہتھیاروں کی رہنمائی کے لیے جدید ٹیکنالوجی تیار

چین کی ہائپر سونک ہتھیاروں کی رہنمائی کے لیے جدید ٹیکنالوجی تیار

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026
مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

30 ستمبر , 2026
برکینا فاسو میں سونے کی پہلی بڑی ریفائنری قائم

برکینا فاسو میں سونے کی پہلی بڑی ریفائنری قائم

30 ستمبر , 2026
بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔