بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں اسمبلنگ کی گئی گاڑیوں کی برآمد میں اہم سنگ میل عبور

11 مہینے پہلے
A A
پاکستان میں اسمبلنگ کی گئی گاڑیوں کی برآمد میں اہم سنگ میل عبور
Share on Facebookwhatsapp

از : سہیل شہریار
پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے کی صنعت نے حالیہ برسوں میں تیزی سے ترقی کی ہے اور اس وقت ڈیڑھ درجن کے قریب جاپانی ،چینی اور یورپی کمپنیاں ملک میںگاڑیوں کی اسمبلنگ میں مصروف ہیں۔
حکومت پاکستان کی جانب سے گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کو انکے ساتھ معاہدوں میں پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی برآمد کا بھی پابند کیا گیا ہے ۔تاہم ماضی میں کسی بھی حکومت نے اس پابندی پر عملدرآمد پر توجہ نہیں دی ۔ اور اس پابندی میں توسیع کا سلسلہ جاری رکھا۔ مگر اب موجودہ حکومت کی جانب سے گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کو پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی برآمد میں مزید توسیع نہ دینے کے فیصلے کے بعدپچھلے تین برسوں میں 20 ممالک کو 434 مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیاں برآمد کرتے ہوئے ایک سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=GwusNY5eaYU
وزارت صنعت و پیداوار کے اعداد وشمار کے مطابق برآمد کی جانے والی گاڑیوں میں انجن کی مختلف صلاحیتوں کے ماڈل شامل تھے۔ جو جاپان، افغانستان، قطر، متحدہ عرب امارات، تھائی لینڈ، لبنان، لائبیریا، کینیا، سولومن جزائر، نائیجیریا، ریاستہائے متحدہ، جبوتی، موزمبیق، جزائر کیمین، سری لنکا، چین، برونائی، بنگلہ دیش، گوہانا، گوسہ اوربرونائی کو بھیجے گئے تھے۔

https://www.youtube.com/shorts/62FomSE1q3M
حکومتی اعداد و شمار اکائیوں اور قدر دونوں میں برآمدات میں مسلسل ترقی کو ظاہر کرتے ہیں۔ 2022-23میں 94.7 ملی نروپے مالیت کی 100 گاڑیاں۔ اس سے اگلے سال 388.2 ملین روپے مالیت کے 107 یونٹس۔ جبکہ گذشتہ مالی سال 2024-25 میں 936.9 ملین روپے مالیت کے 227 یونٹس کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں۔
مزید برآں پچھلے تین مالی سالوں میں ہونے والی گاڑیوں کی برآمدات میںآٹھ مینوفیکچررز نے حصہ ڈالا جن میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ، سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ، ہونڈا اٹلس کارز، یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز، لکی موٹر کارپوریشن، ہنڈائی نشاط موٹرز، ماسٹر چنگن موٹرز، اور ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی شامل ہیں۔

موضوعات : afghanistanjapanqatarsmblingthailandvehical
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
Japan's mission to bring samples from a Martian moon to Earth is ready.
تازہ ترین

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن تیار

5 ستمبر , 2026
Japan unveils new combat drone the size of a flashlight.
تازہ ترین

جاپان کا فلیش لائٹ جتنا نیا جنگی ڈرون متعارف

5 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft
تازہ ترین

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پنڈی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ 404رنز پر آئوٹ ،پاکستان کیخلاف71رنز کی برتری

پنڈی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ 404رنز پر آئوٹ ،پاکستان کیخلاف71رنز کی برتری

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔