اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چاند سے بجلی زمین پر آئے گی ،مگر کیسے؟

5 مہینے پہلے
A A
Lightning will come to Earth from the moon, but how
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) کیا ہو اگر آپ کے گھر کی بجلی زمین سے نہیں بلکہ چاند سے آ رہی ہو؟جی ہاں! یہ کوئی سائنس فکشن نہیں بلکہ ایک حقیقی منصوبہ ہے جو دنیا کی توانائی کا مستقبل بدل سکتا ہے۔


جاپانی کمپنی نے ایک حیران کن منصوبہ پیش کیا ہے جس میں چاند کے گرد چھ ہزار 800 میل طویل سولر پلیٹ بنائی جائے گی ،اس منصوبےکو لونا رنگ کہا جاتا ہے
دو ہزار گیارہ میں جاپان نےمتبادل توانائی کے ذرائع پر سنجیدگی سے غور شروع کیا ۔سوال یہ ہے کہ آخر چاند پر سولر پینلز کیوں؟ جواب حیران کن ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہزمین پر لگے سولر پینلز کے مقابلے میں چاند پر لگے پینلز 20 گنا زیادہ توانائی پیدا کر سکتے ہیں۔ کیونکہ وہاں کوئی فضا نہیں ،نہ بادل ،نہ بارش اور نہ ہی مکمل اندھیرا ۔چاند کے خط استوار پر ہمیشہ کسی نہ کسی حصے پر سورج کی روشنی رہتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیسے آئے گی چاند کی بجلی آپ کے گھر؟،یہ منصوبہ کسی فلمی سائنس سے کم نہیں ،چاند پر سولر پینلز سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کریں گے،پھر یہ بجلی خاص ٹرانسمیشن سسٹم کے ذریعے مائیکروویو اور لیزر بیمز میں بدل دی جائے گی۔یہ بیمز سیدھا زمین کی طرف بھیجی جائیں گی۔
زمین پر موجود انیٹینا ان بیمرز کو دوبارہ بجلی میں تبدیل کریں گے ،یو چاند کی توانائی آپ کے گھر تک پہنچ جائے گی۔


چاند پر یہ سب بنانا آسان نہیں ہے،اسی لیے اس منصوبے میں انسان نہیں بلکہ روبوٹس مرکزی کردار ادا کریں گے۔
زمین سے کنٹرول کیے جانے والے روبوٹس چاند کی سطح کو ہموار کریں گے۔مٹی نکالیں گےاور پورا سسٹم تیار کریں گے،انسان صرف معاون کردار ادا کریں گے۔ دلچسپ بات ہے کہ چاند کی مٹی سے ہی تعمیراتی سامان تیار کیا جائے گا، ہائیڈروجن کی مدد سے پانی اور آکسیجن بھی پیدا کی جائے گی۔
اس منصوبے کا ہدف صرف بجلی پیدا کرنا نہیں بلکہ دنیا کو مکمل طور پر فوسل فیول سےنکال کر ہائیڈروجن بیسڈ انرجی سسٹم پر منتقل کرنا ہے۔
اگر یہ منصوبہ کامیاب ہو گیا تو وہ دن دور نہیں جب زمین کی بجلی کا دارومداد چاند پر ہو گا۔

موضوعات : #electricityearthmoon
ShareSend

متعلقہ خبریں

Japan's mission to bring samples from a Martian moon to Earth is ready.
تازہ ترین

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن تیار

5 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ
تازہ ترین

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
NASA's plan to send three helicopters to Mars
تازہ ترین

ناسا کا مریخ پر3ہیلی کاپٹر بھیجنے کا منصوبہ

31 اگست , 2026
The 24-hour day has shortened; why is the Earth spinning so fast
تازہ ترین

24گھنٹے کا دن چھوٹا ہو گیا، زمین آخر اتنی تیزی سے کیوں گھوم رہی ہے؟

28 اگست , 2026
جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا
تازہ ترین

جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

23 اگست , 2026
Exploring the Caves of Saturn's Moon Titan NASA's Revolutionary Aerial Robot Project...
تازہ ترین

چین میں نایاب ارضی دھاتوں کی جانچ کی اہم ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Four players allowed to play league cricket

چار کھلاڑیوں کو لیگز کرکٹ کھیلنے کیلئے اجازت مل گئی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔