اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور ٹیسٹ:پاکستان دوسری اننگز میں 167پر آئوٹ ،جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 277رنز درکار

11 مہینے پہلے
A A
لاہور ٹیسٹ:پاکستان دوسری اننگز میں 167پر آئوٹ ،جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 277رنز درکار
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف دوسر ی اننگز میں 167رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے دوسری اننگزمیں پوری ٹیم کے نقصان پر 167رنز بنا لئے ۔ جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 277رنز درکارہے ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری 6وکٹیں محض 17رنز کے دوران گر گئیں ۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں بابراعظم نے 42،عبداللہ شفیق نے 41جبکہ سعود شکیل نے 38رنز بنائے ۔
سائوتھ افریقہ کی جانب سے پریلیان نے 5جبکہ ہارمر نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
اس سےقبل پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 378رنز بنائے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 269رنز پر آئوٹ ہوگئی تھی ۔

موضوعات : babarazampakvssasecondinnginssouthafrica
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
اگلی خبر
اگر آپ سگریٹ چھوڑ دیں تو کسی کو بھی قتل کرسکتی ہیں،اردوان کی اطالوی وزیراعظم سے دلچسپ گفتگووائرل

اگر آپ سگریٹ چھوڑ دیں تو کسی کو بھی قتل کرسکتی ہیں،اردوان کی اطالوی وزیراعظم سے دلچسپ گفتگووائرل

یہ بھی پڑھیں

Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
Women's spacewalk

خلا میں خواتین کی واک

6 ستمبر , 2026
Defense and Martyrs' Day, prayer ceremonies at the shrines of martyrs who received the Nishan-e-Haider

یومِ دفاع و شہداء، نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے مزارات پر دعائیہ تقریبات

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔