اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

لاہور ،نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام ،3ملزمان گرفتار

3 ہفتے پہلے
A A
Lahore Attempt to bury newborn foiled; 3 suspects arrested.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور پولیس نے نومولود بچے کو دفنانے کی کوشش ناکام بنا کر ملزمان گرفتار کر لیے ، نواب ٹاؤن پولیس نے 15 کال پر پائن ایونیو روڈ کے قریب سے 3 ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑا ۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہناہےملزمان زمیں میں گڑھا کھود کر نومولود بچے کو دفنا رہے تھے،گرفتار ملزمان میں ایک مرد، 2 خواتین شامل ہیں ، ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات کیے۔

یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی خواتین کے ساتھ زیادتی کا کیس ،بیان حلفی میں خاتون کے اہم انکشافات

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہناہےملزمان نے مبینہ طور پر جرم چھپانے کی غرض سے نومولود کو دفنانے کی کوشش کی، واقعہ پر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج، تفتیش انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دی گئی۔

موضوعات : #arrestpolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Karachi Three suspects involved in the murder of Dr. Akash killed in an encounter.
تازہ ترین

کراچی ،ڈاکٹر آکاش کے قتل میں ملوث 3ملزم مقابلے میں ہلاک

23 جولائی , 2026
ہمسائے نے کہا صحن میں بچوں کی لاشیں پڑی ہیں،،جاں بحق 3بچوں کے باپ کا بیان
پاکستان

ہمسائے نے کہا صحن میں بچوں کی لاشیں پڑی ہیں،،جاں بحق 3بچوں کے باپ کا بیان

18 جولائی , 2026
بنوں میں پولیس کا آپریشن، 5خارجی مارے گئے
اہم ترین 3

بنوں میں پولیس کا آپریشن، 5خارجی مارے گئے

16 جولائی , 2026
Punjab government's big decision New limit set for official vehicles and fuel for police officers
تازہ ترین

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ، پولیس افسران کی سرکاری گاڑیوں اور فیول کی نئی حد مقرر

15 جولائی , 2026
Explosion in South Waziristan; 2 police personnel martyred.
اہم ترین 3

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ ،2پولیس اہلکار شہید

13 جولائی , 2026
سانحہ گل پلازہ ،کراچی کی عدالت میں پولیس چالان مسترد
پاکستان

سانحہ گل پلازہ ،کراچی کی عدالت میں پولیس چالان مسترد

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے لگی

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے لگی

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English