منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کویت میں گھریلو ملازمین کی بھرتی صرف 10 ممالک تک محدود

3 مہینے پہلے
A A
Kuwait restricts domestic worker recruitment to 10 countries
Share on Facebookwhatsapp

کویت سٹی ( پاک ترک نیوز) کویت کی وزارت داخلہ نے گھریلو ملازمین کی بھرتی صرف 10 منظور شدہ ممالک تک محدود کر دی جبکہ 27 ممالک سے گھریلو کارکنوں کی بھرتی پر پابندی لگا دی گئی ۔

فیصلہ وزارت خارجہ، وزارت صحت اور پبلک اتھارٹی فار مین پاور سمیت مختلف سرکاری اداروں کی سفارشات اور مشاہدات کی بنیاد پر کیا گیا۔

نئے ضوابط کے تحت گھریلو ملازمین کی بھرتی جنوبی افریقا، اریٹیریا، ایتھوپیا، فلپائن، سری لنکا، بھارت، ویتنام، نیپال اور سینیگال سے کی جا سکے گی۔ سینیگال سے صرف مرد گھریلو کارکنوں کی بھرتی کی اجازت ہوگی۔ بھرتی کا عمل ملک کے مختلف گورنریٹ دفاتر کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔

فیصلے کے تحت 27 ممالک سے گھریلو ملازمین کی بھرتی پر پابندی عائد کی گئی ۔ ان ممالک میں مڈغاسکر، بھوٹان، کینیا، یوگنڈا، نائیجیریا، ٹوگو، ملاوی، چاڈ، جبوتی، نائجر، گنی، گنی بساؤ، کیپ وردے، سیرا لیون، لائبیریا، مالی، برکینا فاسو، گیمبیا، کیمرون، استوائی گنی، وسطی افریقی جمہوریہ، جمہوریہ کانگو، جمہوری جمہوریہ کانگو، روانڈا، برونڈی اور انگولا شامل ہیں۔

حکام کے مطابق بعض ممالک کے لیے پابندی صرف خواتین گھریلو ملازمین پر لاگو ہوگی، جبکہ مرد کارکنوں کی بھرتی کی اجازت برقرار رہے گی۔

موضوعات : #kuwaitdomesticworkerskillsworker
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan's Emerging Defense Role in the Middle East
تازہ ترین

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں ابھرتا ہوا دفاعی کردار

30 جولائی , 2026
Kuwaiti Foreign Minister arrives in Pakistan for a two-day visit.
تازہ ترین

کویتی وزیرِ خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

29 جولائی , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz's wonderful Sehar program for Punjab's daughters to learn skills at home
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کی بیٹیوں کیلئے گھر بیٹھے ہنر سیکھنے کا شاندار سحر پروگرام

22 جون , 2026
اگلی خبر
Saudi Arabia's new airline Riyadh Air launches

سعودی عرب کی نئی ایئر لائنز ریاض ایئر لانچ

یہ بھی پڑھیں

What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026
4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔