جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دنیا کی بلند ترین عمارت جدہ ٹاور نئے سنگِ میل کے قریب

3 مہینے پہلے
A A
Jeddah Tower, the world's tallest building, nears new milestone
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں زیر تعمیر جدہ ٹاور دنیا کی بلند ترین عمارت بننے کی جانب تیزی سے گامزن ہے ،اب اس کی تعمیر ایک نئے اہم مرحلے کے قریب پہنچ چکی ہے۔

تعمیر مکمل ہونے پر جدہ ٹاور کی بلندی ایک ہزار میٹر سے تجاوز کر جائے گی، یوں یہ موجودہ عالمی ریکارڈ ہولڈر برج خلیفہ کو پیچھے چھوڑ دے گی، جس کی موجودہ بلندی 828 میٹر ہے۔

جدہ ٹاور کے پراجیکٹ منیجر اور انجینئر کے مطابق تعمیراتی ٹیم عمارت کے تقریباً 160ویں فلور پر قائم ہونے والی مشاہداتی منزل "اسکائی ٹیرس” تک پہنچنے کے لیے انتہائی تیزی سے کام کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اہم سنگِ میل تقریباً 60 ہفتوں میں حاصل ہونے کی توقع ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عمارت اس وقت 104ویں منزل کے قریب پہنچ چکی ہے اور اس کی بلندی 400 میٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔ تعمیراتی رفتار اوسطاً 4 میٹر فی ہفتہ ہے، جس کے باعث اگلے 25 ہفتوں میں 500 میٹر کی سطح تک پہنچنے کی امید ہے۔

جدہ ٹاور کے معمار نے کہا پائیدار تعمیرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل کی عمارتوں میں صرف بلندی نہیں بلکہ ماحولیاتی کارکردگی بھی اہم ہوگی۔ ان کے مطابق جدہ ٹاور انتہائی مؤثر ڈیزائن کے ساتھ زیادہ بلندی حاصل کر رہا ہے۔

یہ منصوبہ سعودی عرب کے وژن 2030 کا اہم حصہ ہے اور جدہ اکانومی سٹی نامی وسیع شہری منصوبے کا مرکزی عنصر سمجھا جاتا ہے، جو 53 لاکھ مربع میٹر پر محیط ہے۔

موضوعات : #TOWERjeddahtower
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Unique dress made from 5,000 tea leaves

چائے کے 5 ہزار پتوں سے تیار منفرد لباس

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔