جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جاپان کا بھی ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

12 مہینے پہلے
A A
جاپان کا بھی ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو ( پاک ترک نیوز ) ریکوڈک منصوبے میں جاپان نے بھی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان میں اربوں ڈالر کے ریکوڈک تانبے اور سونے کی کان کنی کے منصوبے میں حصہ لینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
اس سےقبل جاپان نے بنیادی طور پر پاکستان کے آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری کی تھی اب جاپان نے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب نے بھی ریکوڈک منصوبے میں 15فیصد شیئر ہولڈنگ میں دلچسپی ظاہرکی تھی ۔
جاپان کی شرکت سے متعلق سوال کے بعد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو بتایا گیا کہ جاپانی اس منصوبے کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں۔ فنانس ڈویژن نے اس تجویز کی حمایت کی اور ای سی سی کو یقین دلایا کہ ڈالر کی ترسیلات کے حوالے سے کوئی سرمایہ نہیں ہوگا۔
یہ وضاحت کی گئی کہ تجویز میں دو قسم کی ضمانتیں شامل تھیں: ایک حکومت کی طرف سے خود مختار گارنٹی تھی، جو کہ تکمیل کی ضمانت تھی اور دوسری ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کی طرف سے تھی، جو بلوچستان منرل ریسورس لمیٹڈ (BMRL) کی ایکویٹی کے لیے تھی۔

موضوعات : golemineinvestmentjapanpakistanrekodiq
ShareSend

متعلقہ خبریں

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا
تازہ ترین

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

10 ستمبر , 2026
There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.
تازہ ترین

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.
پاکستان

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال
تازہ ترین

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ٹرمپ سے اسلامی ملکوں کے قائدین کی ملاقات کامشترکہ بیان جاری

ٹرمپ سے اسلامی ملکوں کے قائدین کی ملاقات کامشترکہ بیان جاری

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In