بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

اسرائیلی فوج کا 7اکتوبر سے غزہ پر قبضے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

11 مہینے پہلے
A A
اسرائیلی فوج کا 7اکتوبر سے غزہ پر قبضے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

اسرائیلی فوج نے غزہ پر قبضے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے ۔ 7اکتوبر سے غزہ شہر کے قلب سے کاروائی شروع ہو گی۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے اتوار کے روز ہونے والے ایک اجلاس میں اس منصوبے کی منظوری دی ہے۔ جسے اب وزیر دفاع یسرائیل کاتز کے سامنے پیش کیا جائے گا۔جبکہ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر اور گردونواح میں پناہ لئے ہوئے فلسطینیوں کے جبری انخلا کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔
منصوبے کے مطابق قبضے کی کارروائی مجموعی طور پر چار حصوں پر مشتمل ہوگی۔کاروائی ان حصوں پر مرکوز ہو گی جو ابھی مکمل طور پر تباہ نہیں ہوئے اور جو تقریباً 25 فی صد علاقے پر مشتمل ہیں۔
پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج زمینی افواج کو غزہ اور شمالی ضلعوں میں داخل کرے گی تاکہ انہیں باقی علاقے سے دوبارہ کاٹ دیا جائے۔ اس کے بعد مختلف سمتوں سے زمینی یلغار کی جائے گی۔
منصوبے میںکہاگیا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ شہر کے قلب میں زمینی کارروائی شروع ہو سکتی ہے۔ جو چار سے پانچ ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔ خیال رہے کہ غزہ شہر اور اس کے مغربی حصے میں اس وقت تقریباً 10 لاکھ فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=RHynQ5ffS1g
اس آپریشن میں کم از کم چار فوجی ڈویژنیں شامل ہوں گی۔ جن میں مستقل بریگیڈز اور متحرک کیے گئے اضافی فوجی دونوں شامل ہوں گے۔ ان بریگیڈز میں جولانی بریگیڈ، غفعاتی بریگیڈ (خصوصی پیادہ فوج)، پیراشوٹ بریگیڈ (شہری علاقوں میں لڑائی کی ماہر)، بکتر بند یونٹس (مریکیوا ٹینکوں سے لیس) اور انجینئرنگ یونٹس شامل ہیں، جو سرنگوں اور قلعہ بندیوں کو توڑنے میں مہارت رکھتی ہیں۔اسرائیلی فوج اس منصوبے کے لیے 80 ہزار سے 1 ایک لاکھ اضافی فوجیوں کو بھی طلب کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ میں جنوبی کمان کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہو گا۔ جو ایک متوازن اور سوچی سمجھی فوجی حکمتِ عملی کے تحت آگے بڑھایا جائے گا۔ اس نے کہا کہ اسرائیلی فوج زمین، سمندر اور فضا … تینوں محاذوں پر اپنی پوری طاقت استعمال کرتے ہوئے حماس کو سخت حملوں کا نشانہ بنائے گی۔
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے 86 فی صد سے زیادہ علاقے یا تو اسرائیلی فوجی کنٹرول میں ہیں یا وہاں جبری انخلا کے احکامات جاری ہو چکے ہیں۔جبکہ تا حال آزاد علاقہ ایک ساحلی پٹی پر مشتمل ہے جو شمال میں غزہ شہر سے لے کر جنوب میں خان یونس تک پھیلا ہوا ہے۔ اور یہاں غزہ کے لاکھوں بے گھر شہری خیموں، عارضی پناہ گاہوں اور چھوٹی رہائشی جگہوں میںمقیم ہیں۔

موضوعات : gazaisrealpastlientilaviv
ShareSend

متعلقہ خبریں

حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین

حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان

6 جولائی , 2026
Israel bombards Gaza, killing 8 Palestinians
تازہ ترین

اسرائیل کی غزہ پر بمباری ،8فلسطینی شہید

30 جون , 2026
Israel's E-1 plan is a serious threat to the Palestinian state, Asim Iftikhar
تازہ ترین

اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے لیے سنگین خطرہ ہے،عاصم افتخار

30 جون , 2026
Iranian Revolutionary Guards' Quds Force warns Israel to immediately withdraw from southern Lebanon
تازہ ترین

ایرانی پاسداران کی قدس فورس کی اسرائیل کو جنوبی لبنان سے فوری انخلاء کی وارننگ

22 جون , 2026
Israel could sabotage peace deal with Iran, US intelligence agencies say
تازہ ترین

اسرائیل ایران کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے،امریکی انٹیلی جنس ادارے

20 جون , 2026
Peace deal or not, Israel will not withdraw from Lebanon and Syria, Netanyahu
اہم ترین 3

امن معاہدہ ہو یا نہ ہو، اسرائیل لبنان اور شام سے نہیں نکلے گا، نیتن یاہو

16 جون , 2026
اگلی خبر
پنجاب حکومت نے لاہور میں ٹرام سروس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے لاہور میں ٹرام سروس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English